-
امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے گذشتہ سارے ریکارڈ توڑ دیئے
-
امریکی وزیر جنگ کی روس سے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶امریکی وزیرجنگ نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے.
-
شمالی کوریا کی امداد کے لئے اقوام متحدہ کا اعلان آمادگی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲شمالی کوریا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد اقوام متحدہ نے اس ملک کو امداد ارسال کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
امریکہ کی کئی ریاستوں میں شدید طوفان، کئی ہلاک
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵امریکہ میں آنے والے شدید طوفان کے نتیجے میں بھاری نقصان ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
عالمی سطح پر یورپی یونین کے مواقف پر روس کی تنقید
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین عالمی سطح پر ایک جارح اتحاد کی حیثیت سے رول ادا کر رہی ہے۔
-
یورپ کی ٢٠ کمپنیاں پوتین کے آگے تسلیم
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳گیس کی خریدار یورپ کی بیس کمپنیاں روس کے روبل میں اکاؤنٹ کھولنے کے فیصلے کے آگے تسلیم ہو گئی ہیں۔
-
جنگ یوکرین سے سب سے زیادہ توانائی کا شعبہ متاثر ہوگا، آئی ایم اف
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی سربراہ نے جنگ یوکرین کے عالمی اقتصادی نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
پابندیوں سے یوکرین میں امن قائم نہیں ہو سکتا، چین
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹چین نے روس مخالف پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح یوکرین میں امن قائم نہیں ہوسکتا ۔
-
کیلیفورنیا میں جنگلات میں لگی بھیانک آگ
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوب میں جنگلات اور پہاڑی علاقوں میں لگنے والی آگ کا دائرہ مسلسل پھیلتا جا رہا ہے اور اب تک درجنوں مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔
-
فرنکفورٹ ایرپورٹ پر مورا کی گرفتاری
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷ویانا مذاکرات کے یورپی کوآرڈینیٹر انریکے مورا کا کہنا ہے کہ تہران سے واپسی پر انھیں جرمنی کے فرینکفرٹ ایرپورٹ پر بلا سبب روک لیا گیا۔