-
پوتین کو خصوصی فوجی آپریشن سے یوکرین میں خاطر خواہ نتیجے کی امید
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۵روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ملک کے خصوصی فوجی آپریشن کے ذریعے یوکرین میں مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے۔
-
پولینڈ میں روسی سفیر کے خلاف خونی رنگ کا احتجاج + ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲پولینڈ میں روس کے سفیر پر وارسا میں "یوم فتح" کی تقریب کے دوران سرخ رنگ سے حملہ کیا گیا۔
-
اسرائیل، حیفا میں ایندھن کے ٹینک میں شدید آگ + ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ میں واقع اسرائیلی تیل کی تنصیبات میں واقع ایک ایندھن کے ٹینک میں آگ لگ گئی اور گھنے دھویں کے بادلوں نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
-
مغرب کے خطرات کو روکنے کے لئے یوکرین کے خلاف کاروائی کی: روسی صدر
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳روسی صدر ولادیمیر پیوتن نے دوسری عالمی جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابی کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کیا۔
-
روس نے ساٹھ عام شہری ہلاک کر دیئے, زلنسکی کا دعوی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ لوہانسک کے علاقے میں ایک اسکول پر روسی فوج کے حملے میں ساٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں.
-
جنگ یوکرین کا مقابلہ یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲جرمنی کے صدر نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنا یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب بن گیا ہے۔
-
یوکرینی صدر کی شرکت سے گروپ سیون کا آنلائن سربراہی اجلاس
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷سات یورپی ممالک برطانیہ ، فرانس ، امریکہ ، کینیڈا ، جرمنی ، جاپان اور اٹلی کے سربراہوں نے یوکرین کے صدر زلنسکی سے آنلائن ملاقات و گفتگو کی۔
-
پابندیوں کے سلسلے میں امریکہ کو چین کا انتباہ
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹چین کے نائـب وزیر خارجہ نے تائیوان کے مسئلے پر بیجنگ کے خلاف واشنگٹن کی جانب سے پابندیوں کے سلسلے میں امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
کانگو میں سونے کی معدن پر حملہ، 35 جاں بحق
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱افریقی ملک کانگو میں سونے کی ایک معدن پر مسلح گروہوں کے حملے میں کم سے کم 35 افراد مارے گئے۔
-
جی-7 کی طرف سے روس پر نئی پابندیاں، روس کی اقتصادی شہ رگ کا کاٹنے کا دعوی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۵دنیا کے سات سب سے بڑے صنعتی ملکوں کے اتحاد جی-7 کے رہنماؤں نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ہی روس سے تیل کی درآمدات کو مرحلہ وار طریقے سے ختم کرنے کا عہد کیا ہے۔