-
سری لنکا میں معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران، 26 وزراء کا اجتماعی استعفی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۹سری لنکا کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے درمیان کابینہ کے 26 وزراء نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزراء نے یہ قدم صورتحال سے نمٹنے میں حکومت کی ناکامی کے خلاف احتجاجاً اٹھایا ہے۔
-
خوفناک دھماکے سے تل ابیب لرز اٹھا
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶عبری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی دارالحکومت تل ابیب میں بہت ہی خطرناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
سری لنکا، حالات مزید خراب، سوشل میڈیا پر بندش
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰سری لنکا میں حالات بدستور خراب ہوتے جا رہے ہیں اور انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر بندش نافذ کر دی ہے۔
-
روس کا خوف، امریکا نے میزائل تجربہ منسوخ کر دیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷پینٹاگون نے روس کی جوہری فورس کے الرٹ ہونے کی صورت میں اپنا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ منسوخ کر دیا۔
-
امریکا، فائرنگ میں 6 افراد ہلاک، 10 ديگر زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰امریکا میں ہونے والی فائرنگ میں 6 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
بیلاروس پر حملہ روس پر حملہ تصور ہوگا، ترجمان روسی صدر
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیلا روس کے خلاف کسی بھی طرح کے حملے کو روس پر حملہ تصورکیا جائے گا۔ دوسری جانب یوکرین کے ساحلی شہر اودیسا میں اتوار کی علی الصبح کئی دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بحیرہ بالٹک کے تین ملکوں نے روس سے گیس کی درآمد روک دی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷بحیرہ بالٹک کے ساحلی ملکوں نے روس سے گیس کی درآمد بند کردی ہے۔
-
یوکرین کے صدرکا دعوی، روسی فوج نے بارودی سرنگ بچھائی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸یوکرین کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج شمالی یوکرین کے علاقوں میں بارودی سرنگ بچھاکر پسپائی اختیار کر رہی ہیں۔
-
امریکا کے سابق جنرل کا دعوی، امریکا، پاکستان سے دور ہو چکا ہے
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵امریکا کے سابق فوجی سربراہ مائیک میولن نے کہا ہے کہ امریکا واضح طور پر پاکستان سے فاصلہ اختیار کر چکا ہے جبکہ وائٹ ہاؤس اور اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کی سیاست میں امریکا کے ملوث ہونے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
صیہونی اخبار نے حکومت کو خبردار کر دیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰صیہونی اخبار نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی کا ریکارڈ کہیں نہ ٹوٹ جائے۔