-
روسی سفارتکار کو نکالنے کے بلغاریہ کے اقدام پر روس کا جواب
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵روس نے کہا ہے کہ بلغاریہ کی جانب سے روسی سفارتکار کو نکالے جانے پر ماسکو کی جانب سے جوابی اقدام ضرور عمل میں لایا جائے گا۔
-
طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر اقوام متحدہ کا اظہار افسوس
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
دوکان میں فائرنگ+ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴یورپی ممالک میں آئے دن فائرنگ کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہيں مذکورہ ویڈیو بھی کسی گینگ وار کا ہی ہے۔
-
جے سی پی او اے میں واپسی کی ٹیکٹک پر اسرائیل کے ساتھ اختلاف ہے: امریکہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴امریکہ نے جوہری معاہدے میں واپسی کے بارے میں تل ابیب کے ساتھ اختلاف ہونے کی بات تسلیم کی ہے۔
-
روس کا دعوی، یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے میں بائیڈن کا بیٹا ملوث، ملے ثبوت
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶ماسکو نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے منصوبے میں صدر بائیڈن کا بیٹا ملوث ہے۔
-
خام تیل کے اسٹراٹیجک ذخائر کے استعمال کا حکم جاری
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲امریکی صدر نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیتموں پر قابو پانے کے لئے ایک بار پھر اسٹراٹیجک ذخائرسے استفادے کا فرمان جاری کردیا ہے
-
روسی اہداف پر یوکرین کا پہلا فضائی حملہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶یوکرین نے جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار روس کے خلاف فضائی کارروائی کرتے ہوئے ایندھن کے ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ عالمی معیشت کو بحرانوں سے دوچار کرنا چاہتا ہے،روسی صدر
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک اپنے پیدا کردہ مسائل کا الزام دوسرے کے سرڈالنے اور عالمی معیشت کو بحرانوں سے دوچار کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
ایران کی طرح روس بھی مغرب کے تسلط کے خاتمے کا خواہاں
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا سے مغرب کے تسلط کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
برسلز میں اسکول ٹیچروں کا احتجاجی اجتماع
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹یورپی یونین کے اسکولوں کے سیکڑوں ٹیچروں ںے اپنے روزگار کی سیکورٹی کے مطالبے کو لے کر بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اجتماع کیا۔