-
میکسیکو، فٹبال گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا، 26 زخمی. ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۲میکسیکو میں فوٹبال لیگ کے ایک میچ میں دو ٹیم کے حامیوں میں خطرناک مارپیٹ ہوئی جس میں 26 افراد زخمی ہوئے۔
-
امریکہ بحرین میں انسانی حقوق کے مسئلہ پر توجہہ دے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں انسانی حقوق کی صورت حال پر امریکہ کی بے توجہی پر اعتراض کرتے ہوئے اس سے اس طرف توجہہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پوتن نے یوکرین کے سامنے جنگ بندی کی شرط رکھ دی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اتوار کو اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کو روکنے کے لئے کی ایف کو جنگ بند کرنی پڑے گی اور ماسکو کی سبھی شرطوں کو قبول کرنا ہوگا۔
-
یوکرین کو ہتھیاروں سے بھر دیا گیا، روس کا دعوی، 50 طیاروں سے اترے اسلحے
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷روس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی کے فوجی اقدامات شروع ہونے سے پہلے امریکا، برطانیہ اور امریکا کے اتحادی ممالک کے 50 سے زائد طیارے اسلحے اور فوجی ساز و سامان لے کر یوکرین اترے تھے۔
-
پوتن نے روس پر حملہ کر دیا!!!+ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵امریکا کے صدر جو بائیڈن کی پھر سے زبان پھسل گئی اور انہوں نے امریکی کانگریس میں یوکرین کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ پوتن نے روس پر حملہ کر دیا۔
-
یوکرین میں امریکا کا ڈرٹی گیم، داعش کے جنگجو، پوتن سے انتقام لینے پہنچے
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ایس وی آر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا، شام کی التنف چھاونی میں داعش کے دہشت گردوں کو یوکرین میں جنگ کی ٹریننگ دے رہا ہے۔
-
یوکرینی جنگی طیاروں کو مار گرانے کا روس کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے متعدد جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹر مار گرانے اور دفاعی میزائل سسٹم تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ روسی فوج، یوکرین کے شہروں ماریو پول اور ولناخاوا کی جانب بھی پیشقدمی کررہی ہے ۔
-
اس طرح تباہ ہوا روسی ہیلی کاپٹر۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کے فوجیوں نے ایک روسی فوجی ہیلی کاپٹر کو میزائل کا نشانہ بنا کر سرنگوں کر دیا۔
-
داعش کی یوکرین میں دستک، 1000 دہشتگرد پہونچے: رپورٹ
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱روس کے ذرائع نے کہا ہے کہ شمالی شام سے دہشتگردوں کو یوکرین منتقل کرنے کیلئے ترکی اور یوکرین کے ایک وفد کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔
-
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 60 لاکھ افراد ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰کورونا سے دنیا بھر میں 60 لاکھ کے قریب افراد ہلاک ہوئے جبکہ 10 اعشاریہ 8 ارب ٹیکے لگائے گئے۔