-
یوکرین کی حمایت میں یورپ میں مظاہرے
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲یورپ کے مختلف شہروں اور علاقوں میں یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کی مذمت میں اعتراضات اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یوکرین کے دو شہروں میں جزوی جنگ بندی کا اعلان
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول اور وولنوواخا سے انسانی بنیادوں پر راہداریاں کھولنے کی اجازت دینے کے لیے جزوی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
فٹبال لیجنڈ کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کر لیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰ڈچ فٹ بال لیجنڈ کلیرنس سیڈورف نے آج اعلان کیا ہے کہ انہوں نے دین اسلام قبول کر لیا ہے، یہ بات 45 سالہ کلیرنس سیڈورف نے جمعہ کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کر کے کہی۔
-
یوکرین میں شکست کے بعد اب پوتن کے قتل کا مطالبہ اٹھا
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵امریکا کے ایک سینئر سینیٹر نے روسی صدر کے قتل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مالی میں فوجی چھاؤنی پر حملہ دسیوں فوجی ہلاک
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱افریقی ملک مالی میں فوجی چھاؤنی پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم ستائیس فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔
-
روسی فوج کے خصوصی آپریشن میں یوکرین کی سیکڑوں فوجی تنصیبات تباہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲روس اور یوکرین کی جنگ دسویں روز بھی جاری ہے اور خارکیف اور کیف میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ اس درمیان روس کی وزرات دفاع نے ایک بیان میں یوکرین میں دو ہزار سے زائد فوجی تنصیبات تباہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو بے وقعت ثابت کرتے ہوئے آج ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
نیٹو نے زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کیا: یوکرین کے صدر
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰یوکرین کے صدر نے نیٹو پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو صرف بیانات دے رہا ہے اور اس نے ابھی تک زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔
-
پوتن کو ملی عوامی حمایت + ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸جہاں یوکرین پر روس کے حملے پر عالمی سطح پر رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے وہیں روس کے عوام اور قرہ چای اور چرکس جمہوریاؤں کے عوام نے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کی حمایت کی ہے۔
-
یوکرین شہریوں کے لئے روس کی انسان دوستانہ مدد+ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵یوکرین میں بحران بڑھتا ہی جا رہا ہے اور لاکھوں کی تعداد میں لوگ مہاجرت پر مجبور ہوگئے ہیں۔