نیاگارا کے خوبصورت مناظر اور قدرتی آبشار+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i401166-نیاگارا_کے_خوبصورت_مناظر_اور_قدرتی_آبشار_ویڈیو
دنیا میں بہت سے خوبصورت قدرتی مناظر پائے جاتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳ Asia/Tehran

دنیا میں بہت سے خوبصورت قدرتی مناظر پائے جاتے ہیں۔

ویسے دنیا کے ہر ملک میں خوبصورت قدرتی مناظر ہوتے ہيں لیکن کینیڈا کے نیاگارا علاقے کے  اس خوبصورت مناظر نے سیاحوں کے دل جیت لیا ہے۔

ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سیاح ان علاقوں کا دورہ کرتے ہیں اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔