-
یورپی یونین کے خلاف پابندیوں سے روس جواب دے گا
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴یورپی یونین میں روس کے نمائندے نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ روس کسی سے نہیں ڈرتا، اعلان کیا ہے کہ پابندیوں کے ذریعے ہی یورپی یونین کی پابندیوں کا جواب دیا جائے گا۔
-
فرانس میں کسانوں کا احتجاجی اجتماع
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹فرانس کے جنوب مشرقی شہر اوریاک کے کسانوں نے احتجاج کرتے ہوئے اپنی گاڑیوں سے راستوں کو مسدود کر دیا۔
-
بلومبرگ کی شہ سرخی مغربی اشتعال انگیزی کی علامت ہے: پسکوف
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸روسی ایوان صدر کے ترجمان نے یوکرین معاملے میں مغربی میڈیا کی اشتعال انگیزیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکی پارلیمنٹ میں سعودی عرب مخالف بل پیش
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷امریکی پارلیمنٹ کے دو ڈیموکریٹ ارکان نے سعودی عرب کے لئے فوجی امداد کو محدود بنانے کے مقصد سے ایک بل پیش کیا جس میں سعودی فضائیہ کو امریکہ کمپنیوں کی جانب سے جنگی آلات و وسائل کی تعمیر اور مینٹیننس کی خدمات روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
امریکا کو پھر شکست نصیب ہوئی، شمالی کوریا کو گھیرنے کی کوشش میں واشنگٹن پھر ہوا ناکام
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷تمام سیاسی کوششوں کی ناکامی اور امریکا کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد آخرکار واشنگٹن نے دنیا کے آٹھ ممالک کے ساتھ مل کر شمالی کوریا پر دباؤ بنانے کی کوشش تیز کر دیا ہے۔
-
کئی ممالک کے بائیکاٹ کے باوجود، بیجنگ سرمائی اولمپکس کی رنگارنگ افتتاحی تقریب+ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا، جس میں کئی ممالک کے سربراہ شریک ہوئے۔
-
فلپائن میں روسی سفارتخانے میں شدید آگ+ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲روس کی وزارت خارجہ نے فلپائن میں ملک کے سفارتخانے میں آتشزدگی کی خبر دی ہے۔
-
دنیا کس طرف جا رہی ہے ؟
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵دنیا میں آئے روز اب ایک سے ایک نئی وبا پھیلنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں ۔
-
علاقے کو جنگ کی آگ میں جھوکنے کی کوشش، امریکی کمانڈر نے بتایا ایران کو بڑا خطرہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام کے سرغنہ کا کہنا ہے کہ ایران، مشرق وسطی میں ہمارے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔