-
بائیڈن نے افغانستان کو تباہ کر دیا، انہيں عہدے سے استعفی دے دینا چاہئے
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱اقوام متحدہ میں امریکا کی سابق سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ جو بائیڈن نے افغانستان کو تباہ کر دیا ہے۔
-
اسپیس ایک خلائی راکٹ کے چاند سے ٹکراؤ کا امکان
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳اسپیس ایکس کمپنی کا خلائی راکٹ جو سات سال قبل خلا میں چھوڑا گیا تھا چاند کے مدار میں آگیا ہے جس کے بعد چاند سے اسکے ٹکرانے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
گزشتہ ہفتہ کورونا دور کا بدترین ہفتہ رہا، عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳عالمی ادارہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ہفتہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے نتائج کے اعتبار سے بدترین ہفتہ رہا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے: روس
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶روس کے نمائندے نے بلومبرگ کی جانب سے ان کے بیان کو تحریف کرنے پر کہا کہ ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن ہے۔
-
اوسلو اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کئے جانے کی طرف ایک قدم تھا: روس
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳اوسلو اجلاس عالمی برادری کی جانب سے طالبان حکومت کو تسلیم کئے جانے کی جانب ایک قدم تھا، یہ بات روس کے ایک اعلیٰ اعہدے دار نے کہی ہے۔
-
اومیکرون کے شدید پھیلاؤ پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ، امریکہ میں بھی کورونا ویکسینیشن کا خاطرخواہ نتیجہ برآمد نہیں ہو رہا
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں نئے کورونا ویرنیٹ اومیکرون کا خطرہ پوری شدت کے ساتھ باقی ہے اور گزشتہ ہفتے کے دوران اس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸جنوبی کوریا کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندرمیں کم فاصلے تک مارکرنے والے 2 میزائل فائرکئے۔
-
افغانستان کے بحران پر اقوم متحدہ کوتشویش
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶افغانستان کے بحران پراقوم متحدہ نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان سے اپیل کی کہ اسے خواتین اور بچوں کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرنا چاہیے۔
-
روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰پیرس میں روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات ہوئے۔
-
ہم اُس جامع اور وسیع البنیاد حکومت کے قائل نہیں جو عالمی برادری کے پیش نظر ہے، ترجمان طالبان کی سحر ٹی وی سے خصوصی گفتگو
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰طالبان حکومت کے ترجمان مفتی انعام اللہ سمنگانی نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ طالبان انتظامیہ جامع اور وسیع البنیاد حکومت کی اُس تعریف کا خود کو پابند نہیں سمجھتی جو عالمی برادری کے پیش نظر ہے۔