-
افغانستان کے بحران پر اقوم متحدہ کوتشویش
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۶افغانستان کے بحران پراقوم متحدہ نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان سے اپیل کی کہ اسے خواتین اور بچوں کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرنا چاہیے۔
-
روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰پیرس میں روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات ہوئے۔
-
ہم اُس جامع اور وسیع البنیاد حکومت کے قائل نہیں جو عالمی برادری کے پیش نظر ہے، ترجمان طالبان کی سحر ٹی وی سے خصوصی گفتگو
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰طالبان حکومت کے ترجمان مفتی انعام اللہ سمنگانی نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ طالبان انتظامیہ جامع اور وسیع البنیاد حکومت کی اُس تعریف کا خود کو پابند نہیں سمجھتی جو عالمی برادری کے پیش نظر ہے۔
-
آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں، پاکستان کے بابر اعظم پہلے نمبر پر ہیں۔
-
برطانیہ بھی روس کو دھمکانے لگا
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱برطانوی وزیر اعظم نے یوکرین کے خلاف جارحیت کے نتیجے میں روس کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران کے آگے امریکا جھکا، براہ راست مذاکرات کی پیشکش کی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جوہری معاہدے میں واشنگٹن کی ناتوانی کی جانب اشارہ کئے بغیر ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے۔
-
صیہونی حکومت کے تھنک ٹینک کا اعتراف، ایران سے مقابلے کی طاقت نہیں
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲اسرائیل کے ایک تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ تل ابیب کے پاس ایران کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
تمام ممالک مل کر کورونا کا مقابلہ کریں، اومیکرون ڈیلٹا کے مقابلے زیادہ خطرناک نہیں: ڈبلیو ایچ او
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۹عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا کا خاتمہ کرنے کے لئے دنیا کے تمام ممالک کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کینیڈا کی وزارت خارجہ پر سائبر حملہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹کینیڈا کی وزارت خارجہ پر ہیکروں نے وسیع پیمانے پر سائبر حملہ کیا ہے۔
-
سرحدوں کے قریب ڈرون طیاروں کی پرواز پر روسی طیارے حرکت میں آئے
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱روسی ریڈار سسٹم نے حالیہ دنوں کے دوران روسی سرحدوں کے قریب چھپن ڈرون اور جاسوس طیاروں کا پتہ لگایا ہے۔