-
یوکرین سے برطانیہ کے سفارتی عملے کا انخلا شروع
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶امریکی صدر نے یوکرین اور روس کے مابین کشیدگی پر ایک میٹنگ کی اور نیٹو کے مشرقی حصے میں سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، 7 امریکی فوجی زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲امریکی جنگی طیارے کوبحری بیڑے پرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
جبری ویکسینیشن کے خلاف امریکہ میں مظاہرہ + تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جبری ویکسینیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ امریکہ اور یورپ سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں کورونا کے جبری ویکسینیشن کی مخالفت اور اسکے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا ٹیکہ کاری کے مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین انسانی صحت کے لئے بڑا خطرہ ہیں اور آئندہ برسوں میں یہ بھی انسانوں کی زندگی کو خطرات اور مختلف جسمانی امراض سے روبرو کر دیں گے۔
-
روس یوکرین کشیدگی، امریکہ کا اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کا مشورہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱امریکہ نے یوکرین سے متصل روس کی سرحد پر کشیدگی کے درمیان اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
امریکہ میں اجتماعی قتل کا لرزہ خیز واقعہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲امریکی ریاست وسکونسن میں گھر سے خاتون سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، حکام کے مطابق پانچوں افراد کو قتل کیا گیا۔
-
زیادہ تر امریکیوں کو داخلی دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر امریکیوں کو اپنے ملک میں داخلی دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے۔
-
برطانیہ، خاتون وزیر کو مسلمان ہونا مہنگا پڑا
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر نصرت غنی نے مذہبی بنیاد پر اپنے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں صرف اس لئے وزارت سے ہٹا دیا گیا کیونکہ وہ مسلمان ہیں۔
-
امریکی ماہرین کا انتباہ، ملک داخلی جنگ سے بہت نزدیک ہو رہا ہے
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱امریکا کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ہم جتنا سوچتے تھے اس سے بھی زیادہ ہم داخلی جنگ سے نزدیک ہو رہے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا سے 8 لاکھ 88 ہزار افراد ہلاک
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹امریکی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ اومیکرون ، ملک بھر میں پھیل گیا ہے جبکہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب ملک بھر کی سپرمارکیٹیں ضروری اشیا سے خالی ہوگئی ہیں۔
-
ماں تجھے سلام: حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت، یوم خواتین اور روز مادر مبارک ہو
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹بیس جمادی الثانی بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں۔