-
برطانیہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے۔ تصاویر
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع خود ساختہ صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے سے جبری طور پر فلسطینیوں کو نکال باہر کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
-
لائبیریا چرچ میں بھگدڑ سے 29 افراد ہلاک، 3 دن کے سوگ کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷لائبیریا میں افسوسناک واقعہ پر تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
دنیا سرد جنگ سے بھی خطرناک صورتحال سے دوچار: اقوام متحدہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا ایک نئی قسم کے نرم تصادم کے دہانے پر ہے، جو سرد جنگ سے بھی بدتر ہے۔
-
ترکی کے قدم بھی لڑکھڑا گئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳ترکی اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے۔
-
لائبیریا، دعائیہ تقریب میں بھگدڑ، 29 ہلاک، درجنوں زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵مغربی افریقی ملک لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا میں عیسائیوں کی دعائیہ تقریب میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر کا نیا ڈراما، دنیا ہنس پڑی+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت کے مضحکہ خیز اقدام کا پوری دنیا میں مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
-
لیجنڈز لیگ کرکٹ میچوں کا سلسلہ آج سے عمان میں شروع
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷لیجنڈز لیگ کرکٹ میچوں کا سلسلہ آج سے عمان میں شروع ہورہا ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلاء پر افسوس نہیں: بائیڈن
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔
-
امریکہ چین پر دباؤ بڑھانے کا خواہاں
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴امریکی حکام اقوام متحدہ کے نام ایک خط ارسال کرکے، سرمائی اولمپک کے آغاز سے پہلے چین پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ میں مال بردار ٹرینوں پر بڑھتے منظم حملے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸امریکہ میں حالیہ مہینوں کے دوران مال بردار ٹرینوں پر بڑھتے منظم حملے اشیا کی منتقلی و فراہمی میں کمی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔