-
سویڈن میں ایٹمی بجلی گھر کے اوپر نامعلوم ڈرون کی پرواز سے مچی کھلبلی، پولیس الرٹ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸سویڈن کے ایٹمی بجلی گھروں کے اوپر دو ڈرون اڑتے نظر آئے جس کے بعد اس ملک کی پولیس کو الرٹ کر دیا گیا۔
-
امریکہ، نیوجرسی میں شدید آگ، بو نیویارک تک پہنچ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹ذرائع ابلاغ نے امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پیسیئک کے ایک کارخانے میں شدید آتش زدگی کی خبر دی ہے۔
-
روس اور نیٹو آمنے سامنے، پوتین کا نیٹو کو انتباہ، امریکی وزیر خارجہ کی روس کو دھمکی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے نیٹو کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
ہالی ووڈ اداکارہ فلسطینیوں کی حمایت میں اتر پڑیں، صیہونیوں کا شدید حملہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶آج کا دور ایسا ہے کہ جس میں عرب حکومتیں اسرائیل سے دوستی کے لئے اپنی عزت نفس، اصول اور قوانین سب کچھ داؤں پر لگا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب اسرائیل فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرتا جا رہا ہے اور فلسطینیوں کی بے رحمی سے سرکوبی کر رہا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کی تازہ صورتحال، یورپی یونین کے نمائندے نے پیشرفت کی بات کی، فرانسیسی وزیر نے مذاکرات کو سست رفتار بتایا
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے آئندہ چند ہفتے میں ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کے حصول کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
روس کے آسمان پر دکھی عجیب و غریب چیز+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳روس کے آسمان پر عجیب و غریب چیز ظاہر ہوئی جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔
-
ارے یہ داعش کی پولیس نہيں ہے!!!
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵فرانس کی پولیس کی حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد پوری دنیا میں اس کی تنقید ہو رہی ہے۔
-
کینیڈا کے دانشور کا بیان، امریکی جمہوریت کا شیرازہ بکھر رہا ہے
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳کینیڈا کے ایک مصنف نے لکھا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ امریکی جمہوریت کا شیزارہ 2025 تک بکھر جائے۔
-
پاکستان اور ہندوستان دونوں ممالک میں کورونا کی نئی لہر باعث تشویش بن گئی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲پاکستان اور ہندوستان دونوں ممالک میں کورونا کی نئی لہر نے تیزی پکڑ لی ہے۔
-
یوکرین کی سرکاری ویب سائٹوں پر ہیکروں کے حملے
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳روس کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے درمیان یوکرین نے سرکاری ویب سائٹوں پر سائبر حملوں کی خبر دی ہے۔