-
بنگلہ دیش میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آتش زدگی، ہزاروں متاثر
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸بنگلہ دیش کی پولیس نے اس ملک میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔ اس آتش زدگی سے ہزاروں مسلمان بے گھر ہو گئے۔
-
نیویارک میں آتش زدگی، انیس جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱امریکی شہر نیویارک کی ایک عمارت میں آگ لگ جانے سے انیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
نیٹو کی روس کو دھمکی
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴نیٹو کے جنرل سکریٹری نے روس کے ساتھ فوجی ٹکراو کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
قزاقستان، پرتشدد واقعات میں 160سے زائد ہلاک، 198 ملین ڈالرز کی املاک کا نقصان
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸قزاقستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے پرتشدد واقعات اور فسادات کے دوران 160 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
-
قزاقستان کے بلوائیوں کی حمایت میں اترا امریکا
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷قزاقستان میں جاری فسادانت کے دوران اس ملک کے صدر نے فسادیوں اور بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا تھا۔
-
امریکہ اور یورپ کورونا کی شدت سے پریشان، کورونا ویکسینیشن کا خاطرخواہ فائدہ سامنے نہیں آیا
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲امریکا اور یورپ میں کورونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کے باوجود کورونا متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
قزاقستان میں ایک روز عام سوگ کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹قزاقستان کی حالیہ بدامنی میں مرنے والوں کی یاد میں پیر کو عام سوگ منایا جائے گا۔ دوسری جانب صدر توکایف نے، حالیہ بدامنی میں تباہ ہونے والی سرکاری اور غیر سرکاری عمارتوں کی فوری تعمیر نو کا حکم صادر کر دیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کے طنزیہ بیان پر روس کا دلچسپ جواب
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶روس کی وزارت خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے ان پر قزاقستان کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر کا ویانا مذاکرات پر اظہار برہمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نیکی ہیلے نے ایران پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے جاری ویانا مذاکرات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
قزاقستان کے فسادات میں کون ملوث+ ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱کہا جارہا ہے کہ قزاقستان میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہرے ہورہے ہیں جن میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں ۔ اس درمیان روس نے کہا ہے کہ نیٹو پر اپنی قلمرو میں اضافے کا بھوت سوار ہوگیا ہے۔