-
نائیجیریا میں دہشتگردوں نے 140 لوگوں کو قتل کر ڈالا
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۵شمالی نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد نے 140 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
امریکہ نے عراق سے فوجی سازوسامان شام بھیجا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹شام میں غیر قانونی طور پرغاصب امریکی فورسز کی طرف سے فوجی رسد بھیجے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کارٹر کے بعد اوباما نے بھی امریکی جمہوریت کو لے کر تشویش ظاہر کی
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ملک میں جہموریت کو خطرات سے روبرو قرار دیا ہے۔
-
امریکی کمپنیوں گوگل اور فیس بک پر فرانس کی نظر، کروڑوں کا جرمانہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳فرانس نے ملک کے قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں فیس بک اور گوگل پر الگ الگ کئی کروڑوں کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
قزاقستان میں بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹قزاقستان میں پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر تاکایف نے سیکورٹی فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مار دیں
-
ٹرمپ شکست خوردہ سابق صدر سے زیادہ کچھ نہیں: جو بائیڈن
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳امریکی صدر نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے عوامی رائے کو دبانے کی کوشش کی۔
-
امریکی جمہوریت کو خطرہ، جمی کارٹر کو تشویش
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت اب پوری طرح سے خاتمے کی جانب بڑھ رہی ہے جو تشویش کا سبب ہے۔
-
قزاقستان کے صدر کی رہائشگاہ نذر آتس ، 8 سیکورٹی اہلکار ہلاک، سی ایس ٹی او کی فورسز تعینات کر دی گئیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳قزاقستان میں مظاہرین نے اس ملک کے صدر تاکایف کی رہائشگاہ کو ںذر آتش کر دیا ہے اور مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں آٹھ سیکورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب حالات کو قابو میں کرنے کے لئے سی ایس ٹی او کی فورسز تعینات کر دی گئی ہیں۔
-
ٹینس اسٹار جوکوویچ کو ویکسین نہ لینے پر آسٹریلیا سے نکال دیا گیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹آسٹریلیا نے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا ویزہ منسوخ کرکے ملک سے نکال دیا ہے۔
-
فلا ڈلفیا میں آتشزدگی کا واقعہ، 13 افراد ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵فلا ڈلفیا کے ایک رہائشی کمپاؤںڈ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے جن میں سات بچے شامل ہیں۔