-
امریکہ اور یورپ او میکرون کی لپیٹ میں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰او میکرون نے امریکہ اور یورپ کو اپنی لیپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا(س) پوری دنیا کی خواتین کے لئے نمونہ عمل
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔اس سلسلے کی مرکزی مجالس کا اہتمام مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم اور قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں جاری ہے۔
-
اسرائیلی فوجی، اپنی ذمہ داریوں سے فرار ہو رہے ہیں : رپورٹ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں فوجی، فوجی مشقوں سے فرار ہو رہے ہیں۔
-
بنگلادیش کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔
-
قازقستان کی حکومت کا استعفی اس ملک کے صدر نے منظور کرلیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴قازقستان میں اس ملک کے عوام کے احتجاج کے دوران اس ملک کے صدر نے حکومت کا استعفی منظور کر لیا۔
-
برطانیہ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰برطانیہ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
امریکہ کے دارالحکومت میں حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰واشنگٹن کی پولیس نے کانگریس کی عمارت پر حملے کی پہلی برسی کے موقع پر حفاظتی انتظامات سخت کردیئے ہیں۔
-
امریکہ، اومیکرون کے پھیلاؤ کا مرکز
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ اس موذی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد پانچ کروڑ نوے لاکھ کے قریب بتائی جارہی ہے۔
-
کسی بھوکے کی نظر ان تصویروں پر پڑے، اللہ نہ کرے!
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱اسپین میں منایا جانے والا ایک فیسٹیول جس سے انکی افسوسناک حد تک شکم سیری کا پتہ چلتا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بدھ کے روز بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔