-
چین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو جنگی جرم قرار دے دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۰چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے ہاتھوں ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل سلیمانی کے قتل کو جنگی جرم کا واضح مصداق قرار دیا ہے۔
-
امریکی ویب سائٹ نے ایران کو کیا خبردار، امریکا کی وعدہ خلافیوں سے ہوشیار
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴امریکی ویب سائٹ اینٹی وار نے اپنے مقالے میں امریکا کی وعدہ خلافیوں کی تاریخ بیان کی ہے۔
-
جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی عمارت آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی عمارت میں لگی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
-
ہالینڈ، مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵ہالینڈ کی پولیس اور کورونا لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان جھڑپیں ہو گئیں۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ پر سائبر حملہ، دھمکیاں
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳سرداران محاذ استقامت کی شہادت کی برسی کے موقع پر صیہونی ذرائع ابلاغ کو زبردست سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
-
امریکی وزیر جنگ کو کورونا ہو گیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵وزیر جنگ لائیڈ آسٹن میں کورونا وائرس پایا گیا ہے۔
-
سوڈان کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔
-
جنوبی افریقہ، نیشنل اسمبلی کی عمارت جل کر تباہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۶جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں نیشنل اسمبلی کی عمارت آگ لگنے کی وجہ سے پوری طرح جل کر تباہ ہوگئی۔
-
بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر بنگلادیش کی ٹیم نے ایک سو پچھتر رن بنائے ۔
-
سوزوکی کپ فٹبال ٹورنامنٹ تھائی لینڈ نے جیت لیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴سوزوکی کپ کے نام سے مشہور، جنوب مشرقی ایشیا فٹبال چیمپیئن شپ تھائی لینڈ نے جیت لی۔