-
بائیڈن کی امریکیوں سے بوسٹر لگوانے کی اپیل، اومیکرون سے ڈرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا وایرس کا ٹیکہ نہ لگوانے والوں سے جہاں اسے لگوانے کی اپیل کی اور نہ لگوانے کی صورت میں اومیکرون ویریئنٹ سے موت کا خوف دلایا تو دوسری طرف ٹیکہ لگوانے والوں کے اس وائرس سے موت سے محفوظ ہونے کا دعوی کیا۔
-
روس کا نیٹو کو سخت انتباہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے نیٹو کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی سپلائی کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ نے جدیدترین لیزر ہتھیار کا تجربہ کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹امریکی بحریہ نے اپنی سمندری حدود کے بجائے، خلیج عدن میں جدید ترین لیزر ہتھیار کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان سمیت دنیا کے 77 ملکوں میں اومیکرون کی دستک، صرف ٹیکہ کافی نہیں ماسک اور فاصلہ بھی ضروی
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰ادارہ عالمی صحت ڈبلیو ايچ او اور یوروپی ڈیزیز کنٹرول شعبے نے کورونا وائرس کے نئے ویريئنٹ اومیکرون کے تیزی سے پھیلاو کے مدنظر عوام سے ٹیکہ لگوانے کے ساتھ ساتھ ماسک اور جسمانی فاصلے کا خیال رکھنے پر بھی تاکید کی ہے۔ ان دونوں اداروں کا کہنا ہے کہ اس ویريئنٹ سے صرف ٹیکے کے ذریعہ نہیں نمٹا جا سکتا۔
-
یوکرین کو ہتھیاروں کی ترسیل، روس کے لئے خطرہ: پوتین
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷روسی صدر نے کہا ہے کہ نیٹو کے رکن ملکوں کی جانب سے یوکرین کو ہتھیار کی فراہمی، ماسکو کے لئے خطرناک ہے۔
-
افغان عوام کے قتل عام میں ملوث امریکی فوجیوں کو سزا دی جائے، چین کا مطالبہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰چینی وزارت خارجہ نے امریکہ کی مشرقی ایشیا اور ایشیا پیسیفک علاقے میں تفرقہ ڈالنے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے افغان عوام کے قتل عام میں ملوث امریکی فوجیوں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
کورونا محدودیتوں کے خلاف جرمنی اور لتھوانیہ میں مظاہرے، متعدد زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸دنیا میں کورونا وایرس کو لے کر ایک طرف جہاں لوگوں میں خوف ہے وہیں جرمنی اور لتھوانیہ میں کورونا کو لے کر لگائی گئیں پابندیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے اور یہ مظاہرے پر تشدد اختیار کرگئے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہوگئے۔
-
ڈھکی ہوئی جگہ پر دنیا کا سب سے بڑا واٹر فال+ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸سنگاپور کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دنیا کا سب سے بڑا اور وسیع ڈھکا ہوا آبشار بنایا گیا ہے۔
-
ارے یہ تو بالکل انسان ہے!+ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲ایک انسان نما ربوٹ کے سر کی رونمائی کی گئی ہے جس انسانی سر کی طرح ہی ہے لیکن دیکھنے میں کچھ خوفناک بھی ہے۔
-
روس اور چین کے صدور آن لائن ملاقات کریں گے
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰روس اور چین کے صدور بدھ کے روز ایک دوسرے سے آن لائن ملاقات اور ماسکو بیجنگ اسٹریٹیجک تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔