-
امریکہ میں کورونا اموات کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر گئی، عالمی سطح پر اومی کرون کو لے کر تشویش میں اضافہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹امریکہ میں کورونا اموات کی تعداد آٹھ لاکھ انیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا کے نئے ویریئنٹ کے سلسلے میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔
-
روسی صدر کا نیٹو کو سخت ترین انتباہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین میں نیٹو کی سرگرمیوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔ انہوں نے یہ انتباہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے دیا۔
-
نتنیاہو کبھی بھی صلح کے خواہاں نہیں رہے، سابق امریکی صدر ٹرمپ کا انکشاف
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ سابق صیہونی وزیر اعظم نتنیاہو کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ صلح کے خواہاں نہیں تھے۔
-
امریکی پولیس کی نسل پرستی پھر عیاں ہوئی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳ایک بار پھر سوشل میڈیا پر نسل پرست امریکی پولیس کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سفیدفام پولیس افسر بلا سبب ایک سیاہ فام امریکی شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اُسے گرفتار کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ خود وہ شخص اور آپس پاس کھڑے دیگر افراد پولیس افسر سے پوچھ رہے ہیں کہ تم ایسا کیوں کر رہے ہو؟! مگر وہ کوئی جواب دئے بغیر اپنے تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
امریکہ میں بھیانک ٹارنیڈو نے تباہی مچا دی۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴امریکی ریاست کنٹاکی میں قدرت کے ہولناک قہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
نائیجیریا کی ایک مسجد پر حملہ، 15 افراد جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد پر حملہ کر کے پندرہ نمازیوں کو قتل کردیا۔
-
امریکہ میں خوفناک طوفان، بڑے پیمانے پر تباہی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳امریکہ کی مختلف ریاستوں میں شدید طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس میں اب تک کم سے کم پچاس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
اسرائیل کے خلاف جنرل اسمبلی کی قراردادوں کے ناکارہ ہونے کی وجوہات
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات صیہونی حکومت کے خلاف مزید چھے قراردادیں منظور کی ہیں۔
-
امریکا، سڑکوں پر موت کا رقص+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲امریکا میں ہتھیار رکھنے کی آزادی کی وجہ سے سڑک پر ایک بار پھر موت کا رقص ہوا جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
ویانا مذاکرات کے موقع پر امریکہ کا نیا شوشہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے ویانا مذاکرات شروع ہونے کے ساتھ ہی نیا دعوی کیا ہے۔