-
امریکا، جب اسکول بس ہی چرا لی گئی+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵امریکا کے نیویارک میں ایک شخص نے اسکول بس کی چرا لی۔
-
عرب ممالک کو ہتھیار فروخت کرنے کیلئے نکلے فرانسیسی صدر
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳فرانس کے صدر عرب ممالک کو ہتھیار فروخت کرنے کیلئے مغربی ایشیاء کے ممالک کے دورے پر روانہ ہوئے۔
-
سال 2021 کا آخری سورج گرہن آج
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵رواں سال کا آخری سورج گرہن آج ہوگا ۔
-
کینیڈا میں جنگلی جانور بھی کورونا کی لپیٹ میں
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸کینیڈا میں تین سفید دم والے بارا سنگھے بھی کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں۔
-
امریکی پابندیاں سفارتی اصولوں کے منافی ہیں: روسی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
فرانسیسی صدر نے برطانوی وزیر اعظم کو جوکر قرار دے دیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کو خرافاتی سوچ کا حامل ایک جوکر قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے حصے بخرے ہونے کی آواز سنائی دے رہی ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲بسیج کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حصے بخرے ہونے کی آواز سنائی دے رہی ہے۔
-
امریکہ میں او میکرون کے کیسز کے پیش نظر سخت سفری قوانین کا اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸امریکی صدر نے ملک میں کووڈ-19 کی نئے ویریئنٹ اومیکرون کے کیسز کےپیش نظر سخت سفری قوانین کا اعلان کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے مرکزی دروازے پر موجود مسلح شخص گرفتار
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ، چار ہلاک و زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳امریکی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔