-
برطانیہ میں انرجی سپلائی کرنے والی کمپنیاں مالی بحران کا شکار
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴برطانیہ میں انرجی فراہم کرنے والی ایک اور کمپنی دیوالیہ ہوگئی ہے۔
-
کشتی کے پلٹنے سے چالیس طلبہ جاں بحق۔ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲نائیجیریا کی کانو ریاست میں کشتی کو ایک حادثہ پیش آیا جس میں سوار پچاس طلبہ میں سے چالیس ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ گنجائش سے زیادہ مسافر سوار کرنے کے باعث یہ کشتی باجوای علاقے کی ایک ندی میں پلٹ گئی اور چالیس طلبہ تیرنے پر قادر نہ ہونے کے باعث پانی میں غرق ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھے۔ دس طلبہ کو پچا لیا گیا ہے۔
-
امریکہ اور روس کے مابین کشیدگی عروج پر، دونوں نے ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو باہر نکلنے کا حکم دے دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵روس اور امریکی حکام کی ان دنوں ہونے والی ممکنہ ملاقات سے قبل دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی ایک مرتبہ پھر اُس وقت عیاں ہو گئی جب روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔
-
او میکرون امریکہ پہنچ گیا، امریکیوں میں ہلچل
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱او میکرون امریکہ پہنچ گیا جس کے بعد امریکیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں امریکا کا پلڑا بھاری نہیں ہے: نیو یارک ٹائمز
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ ٹرمپ کا رویہ، امریکا اور اسرائیل کے لئے المیہ تھا۔
-
ایران چین اور روس برطانیہ کیلئے خطرہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵برطانیہ کی جاسوسی کی تنظیم ایم آئی 6 کے ڈائریکٹر نے ایران، روس اور چین کے خلاف نیا شوشہ چھوڑا ہے۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ سے 11 طلباء و طالبات ہلاک و زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے3 طلبا ہلاک اور 6 طلبا سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔
-
جب خوشی کافور ہوگئی+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱کبھی کبھی کھیل شائقین کے لئے مصبیب بن جاتا ہے۔
-
جب برطانیہ کے جنگی طیارے نے سمندر میں ڈبکی لگا دی+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں برطانیہ کے ایک ایف-35 جنگی طیارے کو سمندر میں ڈبکی لگاتے دکھایا گیا ہے۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نے غرب اردن میں مزید صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے نئے نصوبے کی منظوری دی ہے۔