-
امریکہ میں ڈکیٹی، نقاب پوش ڈاکو دس لاکھ ڈالر کا سامان لے گئے
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں اسّی نقاب پوش ڈاکوؤں نے ایک اسٹور پر حملہ کر کے اس کا سامان لوٹ لیا۔
-
اس بار امریکہ نے روس کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں، روس نے مذمت کی
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴امریکی وزیر خارجہ نے روس کے خلاف نئی پابندیاں نافذ کرنے کے اعلان کیا ہے۔
-
کورونا وائرس چین کا بائیولاجیک ہتھیار، امریکی دعوی
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھی تک یہ مفروضہ موجود ہے کہ کورونا وائرس چین کی لیبارٹری سے لیک ہوا تھا۔
-
امریکہ، کار نے یوں روندا کرسمس پریڈ کو۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲امریکا میں ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے دوران عوام پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سالانہ چھٹی کے موقع پر لال رنگ کی کار پریڈ کے بیچوں بیچ عوام کو روندتے ہوئے نکل گئی جس میں عینی شاہدین کے مطابق اسکول مارچنگ بینڈ کے شرکا کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا۔
-
کیا برطانیہ میں سیاہ فاموں اور ایشیائی شہریوں کو جان بوجھ کر کورونا میں مبتلا کیا گیا؟
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶کورونا وائرس کی وجہ سے سیاہ فاموں اور ایشیائی افراد کی زیادہ ہلاکتوں نے برطانوی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیئے ہیں۔
-
امریکا، کرسمس پریڈ ماتم میں بدل گئی، 5 ہلاک، 40 زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶امریکا میں کرسمس پریڈ پر ہونے والے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں کورونا کی نئی لہر آنے کا خدشہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳امریکہ میں جشن شکرگزاری کی تعطیلات کا زمانہ قریب آنے کے ساتھ ہی کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
یورپ میں کورونا پروٹول کے خلاف مظاہرے، براعظم عدم استحکام سے دوچار
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹یورپ میں کورونا کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کے بعد مختلف ملکوں نے لاک ڈاون دوبارہ نافذ کرنے اور بہت سی سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان کر دیا جس کے خلاف پورے براعظم میں شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔
-
روسی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اسٹونیا کی فوجی مشقوں پر ماسکو کا انتباہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶روسی وزارت خارجہ نے اپنی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اسٹونیا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد پر خبردار کرتے ہوئے اسے ایک اشتعال انگیز اقدام قرار دیا ہے
-
امریکا، اٹلانٹا ہوائی اڈے پر فائرنگ، لوگوں میں وحشت+ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶امریکا کی اٹلانٹا ریاست کے ہارٹسفیلڈ - جیکسن ایئرپورٹ پر ہونے والی فائرنگ کے بعد ایئرپورٹ کی ساری سرگرمیاں معطل کر دی گئیں اور فائرنک کی وجہ سے مسافرین میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔ ایئرپورٹ کے عہدیداروں نے اپنے بیان میں دعوی کیا ہے کہ فائرنگ سے کسی مسافر یا ملازم کو کوئی نقصان نہيں پہنچا ہے۔