-
لندن میں مظاہرہ، 8 پولیس اہلکار زخمی وزیراعظم کی تصویر نذر آتش
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۷برطانیہ میں حکومت مخالف ملین ماسک مارچ کے دوران 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 12 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد کا حملہ متعدد فوجی ہلاک
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰نائیجر میں متعدد فوجی ہلا ک ہو گئے۔
-
برطانوی ایوان نمائندگان کے سامنے ماحولیات کے سرگرم عمل کارکنوں کا اجتماع
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴گلاسگو اجلاس کے موقع پر اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ماحولیات کے سرگرم عمل کارکنون نے لندن میں برطانوی ایوان نمائندگان کے سامنے اجتماع کیا۔
-
امریکی ریاست الاباما میں کان کنوں کا احتجاجی مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹امریکی ریاست آلاباما کے کان کنوں نے اپنےحقوق اور تنخواہیں بڑھائے جانے کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔
-
پرتگال میں پارلیمنٹ تحلیل، 30 جنوری کو عام انتخابات کا اعلان
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵پرتگال کے صدر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور آئندہ برس 30 جنوری کو نئے عام انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کا افغانستان سے جنازہ نکلا : ٹرمپ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹سابق امریکی صدر ٹرمپ نے 2020 کے انتخابات میں شکست کے ایک سال ہونے پر جو بائیڈن حکومت کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کا بڑا معاہدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴امریکی دفترخارجہ نے سعودی عرب کو 65 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
-
چین کے بارے میں امریکہ کے شکوک و شبہات
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷چین کی طاقت کے بارے میں امریکی محکمہ جنگ کی کانگریس کو دی گئی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین بہت آگے نکل گیا ہے۔
-
ایک ہزار میزائل ایک دن میں، اسرائیلی جنرل نےحزب الله کی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸اسرائیل کے جنرل نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب الله ایک دن میں ایک ہزار میزائل داغنے کی طاقت و صلاحیت رکھتا ہے۔
-
تل ابیب میں نفتالی بینٹ حکومت کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵تل ابیل کے شہریوں نے صیہونی حکومت کی موجودہ کابینہ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔