-
کرہ ارض کو بچانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۳جنگلات کی کٹائی کا معاہدہ درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 ڈگری سیلسیس تک محدود کرنے کے ہدف کے لیے اہم ہے۔
-
موسمیاتی تبدیلیوں سے عالمی تشویش میں اضافہ، پیرس معاہدے میں واپسی کے لئے امریکہ کا اعلان، اقوام متحدہ نے کانفرنس کی ناکامی کو موت کے پروانے سے تعبیر کیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس جاری ہے۔
-
روس میں کورونا بحران کا مقابلہ کرنے کے لئے فوج کی مدد طلب
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے سے متعلق صحرائی اسپتال بنانے کے لئے فوج کی مدد طلب کرلی ہے۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے دعوا کیا ہے کہ کورونا کی بنا پر دنیا میں ہونے والی اموات سرکاری طور پر جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے دو سے تین گنا زیادہ ہو سکتی ہیں۔
-
امریکی میزائلوں کی یورپ میں تعیناتی پر روس کا سخت انتباہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یورپ میں امریکی میزائلوں کی تعیناتی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ہر طرح کے خطرے کا اسی شکل میں بھرپور جواب دے گا۔
-
دنیا کو ماحولیات اور امریکی صدر کو نیند کی فکر
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷امریکی صدر جو بائیڈن اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران سو گئے۔
-
ٹرمپ نے اسرائیل کے حوالے سے خفیہ راز سے پردہ اٹھا لیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اس راز سے پردہ اٹھا لیا کا ماضی میں امریکی کانگریس پر اسرائیل کا کنٹرول تھا۔
-
انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶انڈونیشیا کے مغربی صوبے شمالی سماٹرا میں منگل کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
امریکہ کی للچائی ہوئی نظریں ہندوستان پر
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴امریکہ اس مرتبہ اپنے مقاصد کیلئے ہندوستان سے مدد مانگنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
امریکہ میں گن کلچر کا قہر، دسیوں ہلاک و زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱امریکہ میں ہیلووین کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے کئی واقعات میں چونسٹھ افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
فرانس سے اٹھی بغاوت کی آواز، کب تک امریکا کی غلامی کرتے رہیں گے
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳فرانس کے صدارتی امیدوار ارناڈ مانٹیبرگ نے کہا ہے کہ ہم اب بھی کسی نہ کسی حوالے سے امریکہ کے غلام ہیں۔