-
سوڈان میں فوجی بغاوت، امریکا نے روکی مدد
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳امریکہ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ وہ سوڈان کی سویلین قیادت کے خلاف فوجی بغاوت کے بعد سوڈان کو دی جانے والی 700 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد روک رہا ہے۔
-
روس کی جانب نیٹو کے بڑھتے قدم سے ماسکو کو تشویش، تعلقات سے ہی کیا انکار
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کا نیٹو سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
پاکستان نے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان نے حارث رؤف اور آصف علی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار دوسری فتح حاصل کر لی جبکہ جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹ سے شکست دے دی
-
سمندر میں کون کتنا طاقتور۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایک مختصر ویڈیو جس میں ۲۰۲۱ میں دنیا کے اہم ممالک کے پاس موجود آبدوزوں کی تعداد پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے مطابق ایران کا شمار آبدوزوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ (مأخذ: خبر فوری)
-
افغان عوام کی خاطر طالبان حکومت کے ساتھ تعاون پر مجبور ہیں: یورپی یونین
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸طالبان نے افغانستان میں یورپی یونین کی سفارتی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
سوڈان میں ایک بار پھر فوجی بغاوت، وزیر اعظم اور کئی ورزا نظربند کر دئے گئے
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱سوڈان میں ناکام بغاوت کو تینتیس روز گزرنے کے بعد اس ملک میں ایک بار پھر بغاوت ہوگئی ہے اور وزیر اعظم کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا ٹیسٹ کٹ کی قلت
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳امریکہ میں کورونا کسیز کی تعداد میں روز بروز اضافہ کے درمیان اطلاعات ہیں کہ وہاں کورونا کا فوری طور پر پتہ لگانے والی کٹ کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔
-
صیہونی بحری جہاز آگ میں جھلسا۔ ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱صیہونی میڈیا نے گھنٹوں خاموشی کے بعد اس بات کا اعتراف کیا کہ کینیڈا کے سمندری حدود میں سانحہ کا شکار ہونے والا جہاز اسرائیلی ہے اور اس پر خطرناک کیمیکل مواد لدا ہوا تھا۔ صیہونی ٹی وی چینل کان نے اپنی ویب سائٹ میں اس سانحے کا ذکر کرتے ہوئے کہا، اتوار کی رات جہاز میں آگ لگنے کا سانحہ پیش آیا جس کا نام ZIM KINGSTON ہے اور یہ اسرائیلی کمپنی کا جہاز ہے۔ خبر میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ خطرناک مادہ کیا اور کس نوعیت کا تھا۔
-
کینیڈا میں ساحل کے قریب اسرائیلی جہاز سانحے کا شکار، کنٹینر کے کنٹینر ہوئے غرق، گھنٹوں خاموشی کے بعد اسرائیل کا اعتراف
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹کینیڈا کے سمندری حدود میں خود ساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ ایک مال بردار بحری جہاز سانحے کا شکار ہوگیا جس پر خطرناک کیمیکل مواد لدا ہوا تھا۔
-
ورلڈ کپ میں آخرکار پاکستان نے ہندوستان کو شکست دے دی
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳سیاست کے میدان کے علاوہ کرکٹ کی دنیا میں بھی روایتی حریف کے طور پر پہچانے جانے والے ہندوستان اور پاکستان کے مابین گزشتہ شب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے اٹھائس سال کے بعد ہندوستان کو دس وکٹ سے ہرا کر کامیابی حاصل کر لی۔