-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کے معاملے میں اضافہ، حکام پریشان
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲امریکی فوجیوں میں خودکشی کا رجحان بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
-
ایٹمی حملے کی دھمکی مغرب کے درندہ صفت ہونے کی دلیل، روسی وزیر دفاع
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نیٹو کی مساوات کی بنیاد پر مذاکرات میں دلچسپی نہیں ہے اور انہوں نے جرمنی کو ماسکو کے خلاف ایٹمی حملے کی دھمکی پر انتباد دیا۔
-
نائجیریا میں دہشتگردوں کا ایک جیل پر حملہ، 800 قیدی فرار
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱نائجیریا میں جیل شعبے کو حوالے سے رپورٹ کے مطابق، دہشتگردوں نے صوبے اویو میں ایک جیل پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 800 قیدی فرار ہو گئے۔
-
بحرالکال میں برطانیہ کا جدید ترین میزائل کا تجربہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰برطانوی بحریہ نے بحر الکاہل میں جدید ترین اینٹی بوٹ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
چین-امریکہ کے مابین دفاعی ٹکنالوجی کے میدان میں مقابلہ آرائی عروج پر، چین کے بعد امریکہ نے بھی ہائیپرسونک میزائل آزمایا
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱چین-امریکہ کے مابین دفاعی ٹکنالوجی کے میدان میں سخت مقابلے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نائجیریا میں ایک غیر قانونی ریفائنری میں دھماکہ، 25 مرے
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰نائجیریا کے ریورز صوبے میں ایک غیر قانونی ریفائنری میں دھماکہ ہوا جس میں کم سے کم 25 لوگ مارے گئے۔
-
ایس او پیزپر عمل کرنا جرمن چانسلر سے سیکھیں!!!
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۶دنیا میں کورونا کی وبا سے سب ہی پریشان ہیں اور سب سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی گزارش کی جاتی ہے لیکن کچھ لوگ اب بھی اس کا مذاق اڑاتے نظر آتے ہيں۔
-
شمالی کوریا نے بائیڈن کو بھی تحفہ دے دیا+ کارٹون
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۱شمالی کوریا نے سمندر سے ایک جدید مختصر رینج کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جبکہ تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد جلد از جلد کار آمد آبدوز میزائل کے شعبے میں داخل ہونا ہے۔
-
روسی صدر نے طالبان کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷روس کے صدر ولادی میرپوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کو تسلیم کرنے کی سمت قدم آگے بڑھا رہا ہے۔
-
چین میں شدید دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸چین کے شمال مشرقی علاقے میں شدید دھماکے کی وجہ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔