چین میں شدید دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i394969-چین_میں_شدید_دھماکہ_متعدد_ہلاک_و_زخمی
 چین کے شمال مشرقی علاقے میں شدید دھماکے کی وجہ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸ Asia/Tehran

 چین کے شمال مشرقی علاقے میں شدید دھماکے کی وجہ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔

میڈیا ذرائع نے چین کے لیائونینگ صوبے میں شدید دھماکے کی خبر دی۔

اس دھماکے کی وجہ سے آس پاس کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔

اس دھماکے میں اب تک تین افراد کے ہلاک اور 30 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

سی این این کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ دھماکہ ایک ریسٹورینٹ میں گیس کے پائپ کی وجہ سے ہوا۔