-
حزب اللہ لبنان میں اہم سیاسی طاقت ہے: روسی صدر
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۷روسی صدر نے لبنان کی سیاست میں حزب اللہ کے رول کی سراہنا کی ہے۔
-
آکوس معاہدے سے نیٹو کے ٹوٹنے کا خطرہ، نیٹو سربراہ کی رکن ملکوں سے اتحاد کی اپیل
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳نیٹو کے جنرل سکریٹری نے رکن ملکوں کو اس تنظیم کے بکھرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان کی تعمیر و ترقی کا اصل بوجھ وہاں ۲۰ سال تک موجود رہنے والے ممالک اٹھائیں: ماسکو کانفرنس
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵افغانستان کے بارے میں بدھ کو ماسکو میں منعقدہ کانفرنس میں ایک طرف جہاں طالبان سے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کا مطالبہ ہوا تو دوسری طرف افغانستان کو اقتصادی و انسانی بحران سے نکالنے کے لئے اقوام متحدہ کی سرپرستی میں ڈونر کانفرنس (عطیہ دینے والے ممالک کے اجلاس) کے انعقاد کا بھی مطالبہ کیا گیا۔
-
جاپان، آتش فشاں پھوٹنے سے لوگوں میں خوف و ہراس۔ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱جنوب مغربی جاپان میں واقع دنیا کے بڑے آتش فشانوں میں شمار ہونے والا ’’آسو‘‘ گزشتہ دنوں اچانک پھوٹ پڑا جس نے پہاڑ کے آس پاس موجود لوگوں میں خاصا خوف و اضطراب پیدا کر دیا جس کے باعث وہ علاقے سے فرار کرنے پر مجبور ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس آتش فشاں کے پھوٹتے وقت پتھر اور لاوا تقریبا ساڑھے تین کلومیٹر کی اونچائی تک فضا میں اچھل کر زمین پر گرے۔
-
شام میں امریکی چھاونی پر ڈرون اور راکٹ سے حملے، بوکھلائے امریکہ نے جواب کی دھمکی دی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۹شام میں غیر قانونی طور پر موجود امریکی فورسز کی ’التنف‘ چھاونی پر ڈرون اور راکٹ سے حملے ہوئے-
-
روس میں کورونا کی خراب صورت حال، ایک ہفتے کام کاج بند رکھنے کی سفارش کو پوتین کی منظوری
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶روسی صدر نے ملک میں کورونا کی وبا کو قابو کرنے کے لئے پورے ملک میں ایک ہفتے کام کاج بند رہنے کی سفارش کو منظوری دے دی۔
-
جوہری توانائی کے استعمال کا رجحان دنیا میں پھر بڑھ رہا ہے
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳جرمنی کے جریدے نے ایک رپورٹ میں یوروپ سمیت دنیا میں جوہری توانائی کے استعمال کا رجحان دن بہ دن بڑھنے کی خبر دی ہے۔ یہ توانائی ماحولیات کے ساتھ سازگار ہونے کے ساتھ ساتھ سستی بھی ہے۔
-
آبدوز سانحے معاملے میں چین نے امریکہ سے وضاحت طلب کی
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱چین کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنی ایٹمی آبدوز کے سانحےکے بارے میں سچائی کو چھپا رہا ہے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا اور آئرلینڈ نے اپنے حریفوں کو ہرایا
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے پہلے راؤنڈ کے دو میچوں میں سری لنکا نے نمیبیا کو اور آئر لینڈ نے نیدر لینڈ کو سات سات وکٹ سے شکست دے دی۔
-
صیہونی فوجی آپس میں لڑے، 8 زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴صیہونی فوج کی مقبوضہ فلسطین کے شمالی حصہ میں واقع ایک چھاونی میں صیہونی فوجیوں میں آپس میں جھڑپ ہو گئی جس میں 8 فوجی زخمی ہوئے۔