-
جنوبی برطانیہ میں پناہگزینوں کی ناگفتہ بہ صورتحال
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱جنوبی برطانیہ کے کیمپوں میں سیکڑوں پناہگزیں انتہائی ناگفتہ بہ حالات میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
دنیا میں 200 سے زیادہ امریکہ کی بائیولاجیکل تجربہ گاہیں، روس اور چین نے اسکے خطرے سے دنیا کو کیا خبردار
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹روس اور چین نے امریکہ کی بایولاجیکل سرگرمیوں کو دنیا کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ میں ایندھن کا بحران جاری، پٹرول پمپ کے مالکوں کا احتجاج
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸برطانیہ یں ایندھن کی قلت کے بحران کا تیسرا ہفتہ شروع ہونے پر پٹرول پمپ کے مالکوں نے جاری موجودہ صورت حال پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
کانگریس پر حملے کا معاملے، حملے کے دن ٹرمپ کی سرگرمیوں کا ویڈیو جاری کرنے کا حکم
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲وائٹ ہاؤس نے 6 جنوری کو کانگریس کی عمارت پر حملے کے دن سابق صدر ٹرمپ کی سرگرمیوں کا ویڈیو جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
امریکی صدر کو ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰امریکی صدر جوبائیڈن کو میشیگن میں ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مابین گفتگو بہت اہم ہے: اقوام متحدہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے ایران اور سعودی عرب کے مابین گفتگو کو اہم قرار دیا۔
-
چین امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰امریکہ نے چین کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے ایٹمی بمباری کی مشقیں انجام دیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷امریکی فوج نے اپنی فضائیہ کے دو ایف پینتیس جنگی طیاروں کے ذریعے ایٹم بم پھیکنے کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کو اقتصادی برتری ختم ہونے کا خوف ستانے لگا
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲جوبائیڈن نے دنیا میں امریکہ کی اقتصادی برتری ختم ہوجانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو ناکامیوں کا سامنا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے اعلیٰ حکام نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران دنیا بھر میں موجود اپنے تمام دفاتر کو انتباہ دیا ہے کہ انکے مخبروں اور جاسوسوں کی ایک بڑی تعداد کو یا تو گرفتار کر لیا گیا ہے یا پھر انہیں جان سے مار دیا گیا ہے۔