دنیا کا عاشق
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i264025-دنیا_کا_عاشق
قال عيسى بن مریم عليه السلام: 
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸ Asia/Tehran

قال عيسى بن مریم عليه السلام: 

لا تُجالِسوا أهلَ المَعاصي! فَيُرَغِّبوكُم فِي الدُّنيا ويُنسوكُم الآخِرَةِ . 

حضرت عيسى عليه السلام کا ارشاد ہے:

" گناہ گاروں کے ساتھ مت بیٹھا کرو اس لئے کہ وہ تمہیں دنیا کا عاشق بنا دیں گے اورآخرت سے غافل کر دیں گے۔"

نثر الدرّ : ج 7 ص 36