Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰ Asia/Tehran
  • ایاز مسعود - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے ایاز مسعود صاحب نے حیدرآباد سندھ پاکستان سے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران کی نشریات انٹرنیٹ کے ذریعے سنتا ہوں اور جب بھی وقت ملتا ہے سنتا ہوں اور آرکائیو سے بھرپور استفادہ کررہا ہوں، خبریں تبصرے اور اپنے دیگر پسندیدہ پروگرام بھی میں بھرپور طریقے سے سنتا ہوں، سحر اردو ٹی وی کی ویب سائٹ کو بھی پابندی کے ساتھ چیک کرتا ہوں اور عالمی اور علاقائی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں بزم دوستاں میرا پسندیدہ پروگرام ہے۔

ٹیگس