آپ کے خطوط
-
لیاقت علی اعوان۔ پاکستان
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۳یہ خط ہے لیاقت علی اعوان صاحب کا، ڈیرہ اسماعیل خان سے جو الاعوان لسنرز کلب کے صدر ہیں۔
-
محمد ارشد قریشی۔ پاکستان
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲کراچی سے محمد ارشد قریشی صاحب نے یہ برقی خط بھیجا ہے اور محمد ارشد صاحب انٹرنیشنل لسنرز کلب کے صدر ہیں۔
-
لیاقت علی اعوان۔ پاکستان
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲الاعوان لسنرز کلب کے صدر لیاقت علی اعوان صاحب کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔
-
عابد رضا رضوی۔ ہندوستان
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱عابد رضا رضوی صاحب کا تعلق مظفر نگر، یوپی، سے ہے۔
-
شیخ مشرف حسین۔ ہندوستان
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱شیخ مشرف حسین ہمارے نوجوان سامع ہیں اور ان کا تعلق مڈکھیڑ، ضلع ناندیڑ، مہاراشٹر، ہندوستان سے ہے۔
-
چوہدری فہیم نور۔ پاکستان
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰یہ خط ننکانہ صاحب، پنجاب سے عالمي لسنرز متحدہ تنظيم آف پاکستان کے سربراہ چوہدری فہیم نور صاحب کا ہے۔
-
لیاقت علی اعوان ۔ پاکستان
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶لیاقت علی اعوان صاحب کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے اور یہ الاعوان لسنرز کلب کے صدر ہیں۔
-
کونین حیدر۔ ہندوستان
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶کونین حیدر صاحب کا تعلق باڑہ ہندوراؤ، دہلی سے ہے۔
-
الطاف حسین وانی ۔ ہندوستان
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶الطاف حسین وانی صاحب نے بڈگام، کشمیر سے ہمیں یاد کیا ہے۔
-
لیاقت علی اعوان ۔ پاکستان
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶لیاقت علی اعوان۔ صدر الاعوان لسنرز کلب، ڈیرہ اسماعیل خان۔