SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج امیر عبد اللہیان
  • امیر عبداللہیان اور بورل کی گفتگو، دونوں نے ویانا مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے انچارج جوزف بوریل نے ٹیلیفونی گفتگو میں پابندیوں کی منسوخی سے متعلق ویانا مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔

  • قومی مفادات کی تکمیل اور پابندیوں کا خاتمہ ویانا مذاکرات کا ایجنڈا: امیر عبدللہیان

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کا واضح اور شفاف موقف یہ ہے کہ مذاکرات کی میز پر اسکے مفادات کا حصول لازمی اور ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم ہونا ضروری ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان نے کہی۔

  • آئی اے ای اے کے سربراہ کی وزیر خارجہ امیر عبداللہیاں سے ملاقات

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے تہران میں آئی آے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی سے ملاقات میں قانون کے تناظر میں آئی اے ای اے کے ساتھ مثبت تعاون کے لئے ایران کے مستحکم عزم پر تاکید کی اور امید ظاہر کی ہے کہ رفائل گروسی کے اس سفر میں باہمی اعتماد اور دوطرفہ تعاون میں پہلے سے زیادہ مضبوطی ملے گی۔

  • ایران اچھے سمجھوتے کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ تہران پابندیوں کے موثر خاتمے کی صورت میں ایک اچھے سمجھوتے کا خواہاں ہے۔

  • رافائل گروسی کا جلد ہی دوبارہ دورۂ تہران متوقع، امیر عبداللھیان سے ملاقات کو ضروری بتایا

    Oct ۲۰, ۲۰۲۱

    ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ نومبر میں ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس سے پہلے وہ تہران کا دورہ کريں گے۔

  • ایران محسوس نتائج کے حامل مذاکرات کا خواہاں ہے: وزیر خارجہ امیر عبداللہیان

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے مابین گفتگو ہوئی جس میں جوہری مذاکرات اور افغانستان کے حالات پر تبادلہ خیال ہوا۔

  • ایٹمی مذاکرات کو باہمی صلاح و مشورے سے آگے بڑھائیں گے، وزیرخارجہ امیر عبداللہیان

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کو باصلاحیت اور تجربہ کار افراد اور لوگوں سے صلاح و مشورے کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔

  • سعودی عرب کے ساتھ بعض معاملات پر اتفاق ہوا ہے، وزیرخارجہ امیر عبداللہیان

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض کے مذاکرات صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور ایران اور سعودی عرب کے درمیان بعض معاملات میں مفاہمت بھی پیدا ہوئی ہے۔

  • ایران روس اسٹریٹیجک تعاون کی دستاویز جلد تیار ہوگی: امیر عبداللہیان

    Oct ۰۶, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹیجک تعاون کی دستاویز جلد ہی تیار کر لی جائے گی۔

  • قطر کے امیر کی ایران کے نو منتخب صدر سے ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱

    مختلف عالمی رہنماؤں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • علاقے کی صورت حال پر امیر قطر اور سعودی ولیعہد میں گفتگو

    May ۱۱, ۲۰۲۱

    امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے دورہ ریاض میں سعودی ولیعہد بن سلمان سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات نیز علاقے کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-

  • ایران کے وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کی شب دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱

    عالمی ادارہ صحت  نے کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • دستاویزی پروگرام - نبی امیر جان

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 04/ 2021

  • دستاویزی پروگرام - نبی امیر جان

    Mar ۱۶, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 03/ 2021

  • نصرت امیر - ہندوستان

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱

    یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل لداخ سے نصرت امیر صاحب نے

  • پوپ کے پوری سلامتی کے ساتھ عراق پہنچنے کا سہرا شہید سلیمانی کے سر ہے: امیر عبداللہیان

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱

    عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی کی جانفشانیوں کے بغیر پوپ فرانسس پوری سلامتی کے ساتھ عراق نہیں پہنچ سکتے تھے۔

  • امیر دبئی کی بیٹی یرغمال، ایران کی رکن پارلیمنٹ نے کیا دی تجویز ؟!

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱

    امیر دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی بیٹی لطیفہ بنت محمد آل مکتوم نے ایک ویڈیو جاری کرکے کہا ہے کہ ان کے والد نے انہیں یرغمال بنا لیا ہے۔

  • امیر علی خاصخیلی - پاکستان

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰

    یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈو جام سے امیر علی خاصخیلی نے

  • کویت کے نئے امیر کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰

    کویت کے نئے امیر نواف الاحمد الجابر الصباح نے عالمی سطح پر فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS