تلاش
-
Jul ۲۳, ۲۰۲۱
فرانس کے صدر نے، اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر، پگاسس کے ذریعے جاسوسی کے انکشاف کے بعد اپنے اور اپنے اہل خانہ کے موبائل فون تبدیل کر دیئے ہیں۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۲۱
امریکی صدر جو بائیڈن نے لبنان کے تعلق سے کانگریس کو ہنگامی حالت کے قانون کو بدستور برقرار رکھے جانے کا حکم دیا ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۱
مراکشی قیدی کو گوانتانامو سے رہائی کے بعد ایک بار پھر قید و بند کا سامنا، وطن پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گيا۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۱
مغربی امریکہ اور کینیڈا میں ریکارڈ توڑ گرمی اور خشکسالی کے باعث صورتحال بحرانی ہے اور جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات تسلسل کے ساتھ پیش آ رہے ہیں۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۱
رواں سال سے اب تک مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل نے 62 گھر گرا دیئے
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۱
مسلح حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد، نیویارک کے گورنر نے ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۲۱
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت کی تبدیلی سے، ایٹمی معاہدے کے بارے میں تہران کے موقف میں کوئی تبدیل نہیں آئے گی۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۱
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے اس بیان پر کہ مسلمانوں کو ہندوستان میں نہ رہنے کیلئے کہنے والا ہندو نہیں ہوسکتا ، وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں ۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۱
خانہ بدوش موسم گرما میں صوبہ اردبیل کے ٹھنڈے علاقوں ہجرت کرتے ہیں اور پانی سے مالا مال علاقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ خانہ بدوش عموما مویشی پال کر اور مویشیوں کا دودھ بیچ کر اپنی زندگی گزاتے ہیں اور ان کا سب سے بڑا پیشہ جانورکو پالنا ہے ۔ان کے روز مرہ کے کام کے علاوہ خانہ بدوش خواتین بھی مویشیوں کی دیکھ بھال میں سرگرم عمل رہتی ہیں۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۱
کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں بلوچستان اسمبلی کے چودہ اراکین کا دھرنا بدستور جاری ہے۔