SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بد عنوانی
  • فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کا محاصرہ کر لیا، 48 گھنٹے کی جنگ نے تاریخ بدل دی+ مقالہ

    Nov ۲۸, ۲۰۱۸

    اس وقت یہ بڑا سوال ہے کہ غزہ پٹی میں فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ تصادم میں جو بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور اسرائیل کے خفیہ مشن کو ناکام بنایا ہے نیز صیہونی کالونیوں پر 450 سے زائد میزائل فائر کئے ہیں تو اب آگے کے حالات کیا ہوں گے ؟

  • بدھ کے روز کے اعمال اور زیارتیں

    Nov ۲۸, ۲۰۱۸

    بدھ کا دن امام موسیٰ کاظم  اور امام علی رضا  اور محمد تقی اور  امام علی نقی  علیهم السّلام سے منسوب  ہے۔

  • بریگزٹ ڈیل منظور، اختلافات بدستور باقی

    Nov ۲۶, ۲۰۱۸

    یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ ڈیل پر اتفاق ہو گیا ہے اور اس یونین کے باقی ماندہ ستائیس ملکوں نے ایک خصوصی تقریب میں بریگزٹ ڈیل پر دستخط کر دیئے ہیں۔

  • انسداد مالی بدعنوانی کیلئے اجتماعی تعاون کی ضرورت

    Nov ۱۹, ۲۰۱۸

    کاظم غریب آبادی نے اپنے خطاب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مالی جرائم کی روک تھام ،مالی بدعنوانی میں ملوث مجرموں کو تحویل دینے اور بدعنوانی کے خلاف اٹھانے جانے والے موثر اقدامات پر روشنی ڈالی ۔

  • امریکی پابندیاں عالمی سطح پر بدامنی کا باعث بن رہی ہیں

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار اور نائب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں بین الاقوامی معاملات اور تعلقات کو متاثر کررہی ہیں اور عالمی سطح پر بدامنی کا باعث بن رہی ہیں۔

  • اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب، توازن پوری طرح بدل گئے + مقالہ

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸

    غزہ اور اسرائیل کے درمیاں تصادم بڑھ گیا ہے ۔ اسرائیل کے تحریک آمیز اقدامات کے بعد فلسطینی تنظیموں نے غزہ سے میزائلوں کر بارش کر دی اور اب حالات یہ ہوگئے ہیں کہ بڑی جنگ شروع ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے ۔

  • نسیم زندگی - انسانی بدن میں ویٹامن ڈی کی کمی

    Nov ۰۵, ۲۰۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 04/ 11/ 2018

  • توازن بدل چکے ہیں، ایک بیوقوفی اسرائیل کا وجود ختم کر سکتی ہے ... مقالہ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۸

    بحران شام اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے۔ اردن سے ملنے والی اس ملک کی سرحد کھل چکی ہے اور اردن سے بڑی تعداد میں لوگ شام پہنچ رہے ہیں اور اپنی ضرورت کا سامان خرید کر واپس جا رہے ہیں۔

  • روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی بدستور جاری

    Oct ۲۶, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ میانمار میں موجود روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری ہے جبکہ حکومت وہاں جمہوریت قائم کرنے میں کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔

  • روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی بدستور جاری ہے، اقوام متحدہ

    Oct ۲۵, ۲۰۱۸

    میانمار کے لئے اقوام متحدہ کے فیکٹ فا‏ئنڈنگ گروپ کے سربراہ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری رہنے پر خبر دار کیا ہے۔

  • خاشقجی قتل پر ٹرمپ کا بدلتا موقف

    Oct ۲۴, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت بدامنی کا عامل، شامی مندوب کا بیان

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔

  • فرانس میں بدترین سیلاب، 13 افراد ہلاک

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸

    فرانس میں صدی کے بدترین سیلاب کی وجہ سے 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • پیام رحمان - نیکی کا بدلہ نیکی

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 10/ 2018

  • شام کو بدنام کرنے سے گریز کیا جائے، ایرانی مندوب

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸

    کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم میں ایران کے مستقل نمائندے کہا ہے کہ او پی سی ڈبلیو کے ساتھ شامی حکومت کے تعاون کے بارے میں بد گمانیاں پھیلانے سےگریز کیا جائے۔

  • چین امریکہ تعلقات بدستور کشیدہ

    Oct ۰۹, ۲۰۱۸

    امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کا دورہ کیا ہے، بیجنگ میں انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس کے دوران دونوں طرف سے سرد جملوں کا تبادلہ ہوا۔

  • میانمار میں روہنگیا مسلمان بدستور غیر محفوظ

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی سے متعلق حالات سازگار بنانے کے لئے کچھ نہیں کیا۔

  • اسرائیلی وزیر اعظم کو بدعنوانیوں کے الزام میں دوبارہ تفتیش کا سامنا

    Oct ۰۳, ۲۰۱۸

    اسرائیلی پولیس بدعنوانیوں کے الزام میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کرنے والی ہے۔ دوسری جانب نیتن یاہو نے امریکہ کی جانب سے اڑتیس ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • پاکستان میں پولیو بدستور ایک مسئلہ

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸

    پاکستان کےصدر نے اُمید ظاہر کی ہے کہ آئندہ سال ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا۔

  • مشرق وسطی پر لشکرکشی امریکہ کی بدترین تاریخی غلطی، ٹرمپ

    Sep ۲۱, ۲۰۱۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے مشرق وسطی مین اپنے ملک کی فوجی مداخلت کو امریکہ کی بدترین تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔ انھوں نے ایک بار پھر مشرق وسطی میں اپنے اتحادیوں کو نیچا دکھاتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ کی مدد و حمایت کے بغیر اپنی سلامتی کا تحفظ نہیں کر سکتے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS