تلاش
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ کو بدعنوانی میں ملوث قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
سینکڑوں اسرائیلیوں نے صیہونی وزیراعظم اور دیگر عہدیداروں کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۷
صیہونی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مالی بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سلسلے میں وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کی جائے گی۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف سعودی عرب کے وزیر دفاع اور نائب ولی عہد کے بیانات پر ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشتگرد اور تکفیری گروہوں کی مدد و حمایت کرکے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کا باعث بنا ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۷
برطانوی اخبار اینڈیپنڈنٹ نے مشرق وسطی کے بحران کا ذمہ دار سعودی عرب کو قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۷
ان دنوں سعودی عرب کے مجاہد و شجاع عالم دین اور مذہبی رہنما شہید اللہ شیخ باقر النمر کی پہلی برسی منائی جا رہی ہے۔آیۃ اللہ باقر النمر کو سعودی عرب کی جلاد حکومت نے پچھلے سال حکومتی ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھانے اور سعودی عرب کے زبوں حال مسلمانوں کے حقوق کی بحالی کا مطالبہ کرنے کے جرم میں سزائے موت دے دی تھی۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۷
شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ مغرب نے جنگ مسلط کرکے بزعم خویش شام کو سزا دینے کی کوشش کی ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۶
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ایسی جماعت کےساتھ سیاسی اتحاد نہیں ہوگا جس کا سربراہ بدعنوان ہو-
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۶
حکومت عراق نے گیارہ سال کے بعد تیل کے بدلے غذا کے عالمی پروگرام کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عالمی برادری کی خاموشی کے سائے میں یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۶
ونیز ویلا کے صدر نے امریکہ کو اپنے ملک کی حالیہ مشکلات اور ہنگاموں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۶
ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے چنئی ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو بری طرح سے شکست دیکر ٹیسٹ میچوں سیریز چار صفر سے جیت لی۔