SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • وحدت اسلامی عالمی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی ۔ تصاویر

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹

    وحدت اسلامی کی تینتیسویں عالمی کانفرنس سنیچر کے روز اپنے اختتام کو پہونچی۔ اختتامی تقریب کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔اس موقع پر ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے بھی اسلامی اتحاد و یکجہتی کے موضوع پر اپنی آرٹ پیش کی۔

  • انداز جہاں - وحدت اسلامی  کانفرنس اور اس کے مقاصد

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2019

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ ںگاہ سے اسرائیل کی نابودی کا مفہوم

    Nov ۱۶, ۲۰۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ آج عالم اسلام کے رنج و آلام خاص طور پر فلسطین کی افسوسناک صورتحال کی اصلی وجہ، اسلامی اتحاد کا کمزور ہونا ہے-

  • بیداری اسلامی کونسل کی مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر تاکید

    Nov ۱۶, ۲۰۱۹

    عالمی بیداری اسلامی کونسل کے بارہویں اجلاس کے شرکاء نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید کی ہے ۔

  • عالم اسلام مشترکہ دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجائے، رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے خطاب میں اسرائیل کو جعلی صیہونی حکومت قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ فلسطین میں اس سرزمین کے اصلی باشندوں کی، چاہے وہ مسلمان ہوں، عیسائی ہوں یا یہودی ہوں، منتخب حکومت قائم ہونی چاہئے۔

  • تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • وحدت اسلامی کی اہمیت

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - وحدت اسلامی کی اہمیت

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 11/ 2019

  • عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی امام خمینی(رح) کے حرم میں حاضری

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹

    تینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمانوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ۔

  • تہران میں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس شروع

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹

    ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل 33 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس اہم شخصیات کی شرکت سے شروع ہوگئی۔

  • مذہبی پروگرام اسلامی تاریخ - رسول خدا (ص) اور جناب خدیجہ کی شادی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 11/ 2019

  • اسلامی نوبل ایوارڈ کی تقریب آج تہران میں ہوگی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹

    ہفتہ وحدت کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے عالم اسلام کے پانچ سائنسدانوں اور دانشوروں کو تیسراالمصطفی عالمی ایوارڈ دیا جائے کا۔

  • لندن میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • مذہبی پروگرام اسلامی تاریخ - حضرت خدیجہ کامقام و مرتبہ

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2019

  • رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں امام حسن عسکریہ علیہ السلام کی اہمیت

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں کہ

  • واشنگٹن کے حکمرانوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے، عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر اتوار کے روز ہزاروں طلبہ و طالبات نے ملاقات کی۔

  • ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر رسوخ کا راستہ بند کردیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر ر سوخ کا راستہ بند کردیا ہے۔

  • دشمنوں سے مقابلے کے لئے ایران کی آمادگی پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کی تاکید

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر حسین سلامی نے ہفتے کے روز تہران میں امریکہ کے جاسوسی کے اڈے پر قبضے کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں کہا کہ دشمن ایران مخالف جو سازش بھی تیار کرے گا، اسلامی جمہوریہ ایران اسے نابود کردے گا-

  • رہبر انقلاب اسلامی سے ہزاروں طلبا و طالبات کی ملاقات

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹

    ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں۔

  • علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS