تلاش
-
May ۲۸, ۲۰۱۹
عالمی یوم القدس کی آمد کے موقع پر ماسکو میں متعدد اسلامی ملکوں کے سفیروں اور روسی حکام نے فلسطینی کاز کے لئے اپنے اپنے ملکوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
May ۲۸, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان پر کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے درپے ہے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے بہت پہلے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو حرام قرار دیا تھا ۔
-
May ۲۷, ۲۰۱۹
فوٹو گیلری
-
May ۲۶, ۲۰۱۹
ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین نے عالمی یوم قدس کی آمد پر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور سرانجام اس غاصب حکومت کا زوال یقینی ہے۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 25/ 05/ 2019
-
May ۲۶, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 24/ 05/ 2019
-
May ۲۳, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای سے، بدھ سولہویں ماہ مبارک رمضان کی سہ پہر کو ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی ہے۔
-
May ۲۳, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔
-
May ۲۲, ۲۰۱۹
ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے سولہویں ماہ مبارک رمضان کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
May ۲۲, ۲۰۱۹
ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقومی امور غلام حسین دہقانی نے اسلامی تعاون تنظیم کے امتیازی رویے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انحرافات اور سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
May ۲۲, ۲۰۱۹
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی اتحاد کا حصہ نہیں بلکہ عوام کے ترجمان بنیں گے۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۹
آسمان امامت و ولایت کے دوسرے درخشاں ستارے، کریم اہلبیت حضرت امام حسن علیہ الصلوات و السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے فارسی زبان و ادب کے بعض اساتذہ اور شعرائے کرام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
May ۱۹, ۲۰۱۹
امریکہ کا دبدبہ اب زوال کی جانب گامزن ہے اور جلد ہی اپنی انتہا کو پہنچنے والا ہے-
-
May ۱۵, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 15/ 05/ 2019
-
May ۱۵, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام ملک کے اعلی حکام سے ملاقات میں امریکہ کے ایران دشمن اقدامات اور کوششوں کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا کہ دشمن کے مقابلے میں ملت ایران کا حتمی آپشن تمام میدانوں میں استقامت ہے-
-
May ۱۵, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ایرانی عوام کا حتمی اور قطعی انتخاب سبھی میدانوں میں استقامت ہی ہے کیونکہ امریکا کی موجودہ حکومت سے مذاکرات انتہائی خطرناک ہیں۔
-
May ۱۵, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی نے کل ایران کے اعلی حکام سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا کہ دشمنوں کی یلغار کے مقابلے میں ایرانی قوم کا حتمی آپشن استقامت اور پائیداری ہے اس لئے کہ موجودہ امریکی حکومت کے ساتھ مذاکرات زہر ہے۔