تلاش
-
Apr ۰۸, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی سازش پر سخت رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دانستہ طور پر دلدل میں پھنسنا چاہتا ہے اور یہ امریکہ کیلئے کسی نئے المیے سے کم نہیں ہو گا۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران اور عراق کی اقوام کے درمیان پائے جانے والے مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات ہمسایہ ملکوں کے رسمی تعلقات سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہیں۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عراقی حکومت پر امریکی فوجیوں کو جلد از جلد اپنے ملک سے نکالنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 04/ 04/ 2019
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۹
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنے اصولوں پر کاربند ہے اور سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں پوری قوت کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 02/ 04/ 2019
-
Apr ۰۳, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انبیاء کی بعثت کو عبودیت الہی اور کفر و طاغوت کے خلاف جنگ جیسی دو خصوصیات کے حامل نئے تمدن کے قیام کے لئے ایک عظیم تحریک قرار دیا اور فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے دشمنی کی وجہ توحیدی محاذ سے طاغوتی محاذ کی دشمنی ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مختلف صوبوں میں آنے والے حالیہ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں اور ان امدادی کارروائیوں کے لئے ملک کے مختلف اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور امداد کا جذبہ قابل دید تھا۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۷
تحریر: نوید حیدر تقوی
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۷
تحریر: نوید حیدر تقوی
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۹
ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کر کے بارہ فروردین مطابق یکم اپریل یوم اسلامی جمہوریہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارہ فروردین مطابق یکم اپریل کی تاریخ دینی جمہوریت کے ستونوں کے استحکام کی تاریخ ہے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۹
بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے مزید 4 اور ایک اپوزیشن رہنما کو جنگی جرائم کے الزام میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔