سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر کی الوداعی تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i348044-سپاه_پاسداران_انقلاب_اسلامی_کے_سابق_کمانڈر_کی_الوداعی_تقریب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲ Asia/Tehran
  • سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر کی الوداعی تقریب

فوٹو گیلری

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈرمحمدعلی جعفری کی الوداعی اور نئے کمانڈر میجر جنرل سلامی کی معرفی کی پر وقار تقریب کل تہران میں منعقد ہوئی جس میں اعلی سیاسی اور عسکری حکام نے شرکت کی۔