تلاش
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۸
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےتہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۱۸
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے ہندوستان سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور لوگوں کا قتل عام بند کرے-
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے محکمہ حج کے حکام اور اہلکاروں سے ملاقات میں حج کے سیاسی پہلووں کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دنیائے اسلام تک حج کے سیاسی پیغامات کو پہنچانے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۸
ہندوستان نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ اسلامی تعاون تنظیم کو ہندوستان کے داخلی امور میں مداخلت کا حق نہیں ہے ، کشمیر کا مسئلہ اس تنظیم میں پیش کرنے پر تنقید کی ہے-
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دفاع مقدس کی فلموں،ثقافتی اور ہنری آثار، مکتوب آثار کے ترجموں اور دفاع مقدس کی یادوں کو اجاگر کئے جانے کی ضرورت ہے تاکہ ایرانی قوم کی مجاہدت و ایمان اور اسی طرح ایرانی قوم کے ناقابل شکست ہونے کا پیغام دنیا تک پہنچایا جا سکے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۸
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دفاع مقدس کی فلموں،ثقافتی اور ہنری آثار، مکتوب کے ترجموں اور دفاع مقدس کی یادوں کواجاگر کرنے کی ضرورت ہے تا کہ ایرانی قوم کی مجاہدت و ایمان اور اسی طرح ایرانی قوم کےنا قابل شکست ہونے کا پیغام دنیا تک پہنچ جائے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نہتھے افراد پر ہونے والے حملے کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ یقینا اہواز کے تلخ حادثے میں ملوث عناصر سے نہایت سختی سے نمٹا جائے گا۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنوب مغربی ایران کے شہر اہواز میں پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعے میں متعدد ایرانی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے پر اپنے ایک پیغام میں اس تلخ سانحے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ متعلقہ خفیہ ذمہ دار اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ پوری تندہی کے ساتھ مجرموں کا تعاقب کریں اور انہیں ملکی عدلیہ کے طاقتور پنجوں کے سپرد کریں۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 22/ 09/ 2018
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں دوسری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران سیمت دنیا کے مختلف ملکوں میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا کے غم میں عزاداری و نوحہ خاونی اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۸
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور تکفیری عناصر اسلامی روح کا خاتمہ کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کر رہے ہیں۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباؤ ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔