تلاش
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۷
مذہب شیعہ میں سیاسی فقہ کا تصور اسلامی فقہ کی ابتدا سے ہے۔سیاسی فقہ اور اسکی بنیاد پر قائم ہونے والے نظام اسلامی سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے قیمتی جملے ملاحظہ ہوں۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 25ویں نماز کانفرنس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں نماز کی دعوت دینے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لانے پر تاکید فرمائی۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۷
اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین سے متعلق کمیٹی کا ہنگامی اجلاس پیر کو تہران میں شروع ہوا جس میں گیارہ اسلامی ملکوں کے پارلیمانی وفود نے شرکت کی۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۷
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب کے ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ یمن نے سابق سوویت یونین اور شمالی کوریا سے مکمل میزائل آلات کی خریداری کی تھی اور وہ علاقے میں میزائل کا حامل ملک تھا۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2017
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۷
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک بیت المقدس کے دفاع میں صرف بیانات دینے پر ہی اکتفا نہ کریں۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۷
ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے اسلامی سربراہی اجلاس کے بیان میں بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے عالمی برداری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بیت المقدس کو فلسطینی حکومت کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرے جس پر اسرائیل نے قبضہ کر رکھا ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۷
امریکہ کے صدر ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قراردینے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پرغور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرا خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج صبح استنبول میں شروع ہوا۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کل بدھ کے روز ترکی میں اسلامی کانفرنس تنظیم کے سربراہوں کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۷
امریکہ کے صدر کی جانب سے امریکی سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کل استنبول میں ہوگا۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایرانی پہلوان کے ایثار و فداکاری کی قدردانی کی ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۷
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان، بعض عرب ملکوں کی ہم آہنگی سے انجام پایا ہے جس کا مقصد عرب - اسرائیل کے تعلقات کو معمول پر لانا اور مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالنا ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آئی آر آئی بی کے ہال میں اکتیسویں اسلامی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔