SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • وحدت اسلامی کانفرنس کی جانب سے جدید انتفاضہ فلسطین کی حمایت

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷

    تہران میں منعقدہ بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس نے چھبیس شقوں پر مشتمل اعلامیہ جاری کر کے بیت المقدس کے خلاف نئی سازشوں سمیت دشمنوں کی تمام سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی وحدت کو مضبوط بنانے پر ایک بار پھر تاکید کی-

  • عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتامی بیان نئی تحریک انتفاضہ پر تاکید

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷

    اکتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس نے ایک بیان میں بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے حالیہ بیان کی مذمت کی اور بیت المقدس کی اہانت کو روکنے کے سلسلےمیں عالم اسلام کی جانب سے فلسطین کی نئی تحریک انتفاضہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی جانب سے امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷

    سالانہ عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب گزشتہ رات تہران میں منعقد کی گئی جس میں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر برائے بین الاقوامی امور علی اکبر ولایتی، عراقی وزیر خارجہ ابراھیم الجعفری، ایران کے بین الاقوامی فورم برائے مذہبی ہم آہنگی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی، سنیئر ایرانی مذہبی رہنما آیت اللہ تسخیری سمیت 500 ملکی اور غیرملکی مہمان بالخصوص نامور شیعہ اور اہل سنت علمائے کرام شریک تھے۔

  • اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتام

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷

    اکتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت میں سخت بیان جاری کر کے ختم ہوگئی۔

  • ایران، پاکستان اور ترکی اسلامی یونین کے قیام کی کوشش تیز کریں

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷

    عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت محسن اراکی نے اسلامی یونین کے قیام کے لیے ایران، پاکستان اور ترکی کی کوششوں میں اضافے پر زور دیا ہے۔

  • عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • بیت المقدس عربی اور اسلامی ہے

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر حارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے پر سخت رد عمل ظاہرکرتے ہوئےکہا کہ بیت المقدس عربی اور اسلامی ہے اور آخر تک رہے گا۔

  • ڈاکیومینٹری پروگرام - مغرب اور اسلامی انقلاب

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2017

  • نسیم زندگی - اسلامی اتحاد معصومین کی نگاہ میں

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2017

  • خصوصی مہمانوں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات ۔ تصاویر

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷

    پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورفرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں، نیز عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی-

  • امریکہ عالم اسلام میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنا چاہتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ، صیہونی حکومت اور بڑی طاقتوں سے وابستہ رجعت پسند حکومتوں کو دور حاضر کے فرعون قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکی حکام اسرائیل کو بچانے کے لیے عالم اسلام میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنا چاہتے ہیں۔

  • تہران میں اکتیسويں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور اسپیکروں کو تہنیتی پیغامات

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • عالمی وحدت اسلامی کانفرنس

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - عالمی وحدت اسلامی کانفرنس

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 12/ 2017

  • جشن ولادت سرورکائنات(ص) اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام تہنیتی پیغامات

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے گوہر اخلاق و انسانیت اور پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور پارلیمانی اسپیکروں کو مبارکبادی کے پیغامات ارسال کئے ہیں۔

  • بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسیوں پر اسلامی تعاون تنظیم کا ردعمل

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷

    اسلامی تعاون تنظیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو، بیت المقدس کو سرکاری طور پر صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • عالمی وحدت اسلامی کانفرنس سے مقررین کا خطاب

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷

    تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ اب اسلامی اقوام کی بیداری کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے اور کسی مزاحمت اور روک ٹوک کے بغیر اسلامی ملکوں پر دشمنان اسلام کے حملوں کا دور ختم ہو گیا ہے۔

  • تہران میں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس شروع

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷

    ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل 31 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی اور دیگر اعلی شخصیات کی شرکت سے شروع ہوئی۔

  • عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی امام خمینی کے حرم میں حاضری

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷

    اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمانوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS