تلاش
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو عیدالاضحی کی مبارک باد دی ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۷
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں دشمنوں اور سامراجی طاقتوں کی طرف سے مسلمانوں کی صفوں میں افتراق ڈالنے کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید اور فلسطینی عوام کےدفاع اور ان کی نجات کو امت مسلمہ کی سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری قرار دیا ہے۔۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی نے انقلابی اصولوں کے تحفظ اور انہیں رائج کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور ان کی نئی کابینہ کے ارکان اور اعلی حکومتی عہدیداروں نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے ہفتے کے دن رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں اقتصاد کو ایران کی حقیقی اولین ترجیح قرار دیا۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۱۷
ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ تاج محل مندر نہیں بلکہ اسلامی تاریخی عمارت اور مقبرہ ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی نے سفارتکاری کے میدان میں دینی اور انقلابی جذبے کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ سفارتی مسائل میں ہمیں اپنے انقلاب پر فخر کرنا چاہئے
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے نقطہ نگاہ سے جوان، ایسے گرانبہا خزانے ہیں جو انقلابی جذبے اور معنوی محرکات کے ساتھ عظیم آثار کا سرچشمہ قرار پا سکتے ہیں-
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۷
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کے لئے مسلم ممالک کے موقف کو ایک دوسرے کے قریب لانا ضروری ہے۔