رہبر انقلاب اسلامی سے تعلیمی اور ثقافتی امور کے عہدیداروں کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i295006-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_تعلیمی_اور_ثقافتی_امور_کے_عہدیداروں_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۹ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے تعلیمی اور ثقافتی امور کے عہدیداروں کی ملاقات

فوٹو گیلری

پیر کی صبح صوبہ یزد اور ہمدان کے تعلیمی اور ثقافتی امور کے عہدیداروں کے ایک گروپ سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نوجوان نسل میں انقلابی اور جہادی جذبے کی تقویت پر زور دیا۔رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ تعلیمی امور کے عہدیداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ متعلقہ شعبوں میں انقلابی جذبے اور تحرک کو قوی بنائیں اور اس کی حمایت کریں۔