تلاش
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کو تہران میں سرحدی سیکورٹی اہلکاروں اور مدافعین حرم کے نام سے موسوم اہلیبت علیہم السلام کے روضوں کی حفاظت کرنے والے رضاکاروں میں سے بعض شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی-
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع سے ملک میں اسلامی جمہوری نظام کی تبدیلی چاہتے تھے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۱۷
فوٹوگیلری
-
Jun ۱۶, ۲۰۱۷
ایران کے صدر نے كہا كہ حالیہ صدارتی انتخابات ميں عوام نے بھرپور شركت كی اور پوری دنيا كے سامنے عوامی طاقت اور ايرانی انتخابات كے نظام کا لوہا منوایا۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۱۷
نائیجیریا کی تحریک اسلامی نے دارالحکومت ابوجا میں پرامن مظاہرے کر کے اس تحریک کے سربراہ کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۷
ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو انقلاب اسلامی کے آغاز سے ہی دہشت گردی کا سامنا رہا ہے اور ایران گذشتہ 38 سال سے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام تہران میں صدر مملکت، حکومتی اراکین، عدلیہ اور پارلیمنٹ کے سربراہوں اور سینئر حکام کے ساتھ ایک ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی حقیقی ماہیت کا ذکر کیا-
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۷
پاکستان کے علماء نے کہا ہے کہ امریکی ایماء پر لیبیا، شام، عراق کے بعد خائن عرب بادشاہتیں قطرکو تباہ و برباد کرنے کی سازشیں کر رہی ہیں۔
-
Jun ۱۱, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران اور بعض دوسرے اسلامی ممالک کے شعراء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ قبائلی جاہلیت کے ساتھ ساتھ جدید جاہلیت، تلوار کے رقص کی ہجو کی جانی چاہئیے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ مبارک رمضان کے بارہویں دن ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے عہدیداروں، اساتذہ اور طلبا کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ملاقات کے موقع پر اپنے خطاب میں تہران کے دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں فرمایا کہ ملت ایران اپنی راہ پر گامزن ہے اور اس طرح کے واقعات ایرانی قوم کے عزم و ارادے پر اثر انداز نہیں ہوسکتے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کو ڈیموکریسی اور دینی جمہوریت پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۷
سحر خصوصی رپورٹ
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران طاقت کے ساتھ اپنی ترقی کا سفر جاری رکھے گا