اسلامی ممالک كو يمن كے عوام كی حمايت كرنی چاہيے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i288242-اسلامی_ممالک_كو_يمن_كے_عوام_كی_حمايت_كرنی_چاہيے
وہ ظلم جو سعودی حکومت آج یمن میں کررہی ہے بالکل وہی ہے جو صیہونیوں نے غزہ میں کیا تھا ! ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے یمن جنگ سے متعلق خطابات سے چند اہم جملے دورانیہ: 01:15
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰ Asia/Tehran

وہ ظلم جو سعودی حکومت آج یمن میں کررہی ہے بالکل وہی ہے جو صیہونیوں نے غزہ میں کیا تھا ! ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے یمن جنگ سے متعلق خطابات سے چند اہم جملے دورانیہ: 01:15

رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای نے کل صبح مصلائے امام خمينی (رح) ميں عيدالفطر كے عظيم اجتماع ميں نمازيوں سے خطاب كرتے ہوئے فرمايا كہ تمام اسلامی ممالک كو واضح طور پر يمن كے مظلوم عوام كی حمايت كرنی چاہيے اور ان ظالموں اور ستمگروں سے جنہوں نے ماہ مبارک رمضان میں بھی مظلوم عوام کے خلاف جارحیت کی ان سے بیزاری کا اعلان کرنا چاہئیے۔