تلاش
-
May ۰۳, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا دورہ اسلام آباد اور اعلی حکام سے ملاقاتیں
-
May ۰۲, ۲۰۱۷
افغانستان کی حزب اسلامی نے اپنے تمام کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۷
فوٹو گیلری
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انتخابی عمل سمیت مختلف میدانوں میں عوام کی مشارکت کو فیصلہ کن قرار دیا ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجرجنرل محمد باقری نے تین شعبان المعظم حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت اوریوم پاسدار کی مناسبت سےاپنے پیغام میں کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اپنے اعلی اہداف کی سمت رواں دواں ہے
-
Apr ۲۷, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ممالک کا مسئلہ یہ ہے کہ ان پر مغربی اقتصاد و پالیسیاں مسلط ہیں اور اس وقت بیشتر اسلامی ممالک ایسے ہیں کہ جہاں نام کا بھی اسلامی تشخص نہیں پایا جاتا۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے قرآن پاک كی تعليمات كو اُجاگر كرنے پر تاکید کی ہے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۷
اسلامی ملکوں کے میئروں کا پہلا اجلاس مشہد مقدس میں شروع ہو گیا جس میں اسلامی ملکوں کے انسٹھ شہروں کے بلدیاتی محکموں کے سربراہ یا میئر شریک ہیں۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام اور تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں نے منگل کے دن پیغمبراسلام (ص) کی مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی-
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۷
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ والہ و سلم کی بعثت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۷
عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ استکباری طاقتوں کے خلاف جنگ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۷
جدید ترین کروز میزائل نصر ایرانی بحریہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔