SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • اسلامی نظام عوام كی خدمت کا ذریعہ

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی ہوشیاری اور بروقت کارروائیوں نے دہشتگردوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔

  • اسلامی ملکوں کا اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ گٹھ جوڑ شرمناک ہے

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے، بعض اسلامی ملکوں کے اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ گٹھ جوڑ کو انتہائی شرمناک قرار دیا ہے۔

  • وسیع، پرامن اور صحت مند انتخابات کرائے جائیں : رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی چارگانہ فورسز کے یونٹوں اور کمانڈروں سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے آنے والے انتخابات کے بارے میں بھی اہم ارشادات فرمائے۔ آپ نے فرمایا کہ نظام اسلامی کو محفوظ رکھنا نہایت تقدیر ساز ہے۔

  • فوجی کمانڈروں اور اعلی فوجی افسران کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷

    سحرخصوصی رپورٹ

  • فوجی کمانڈروں اور اعلی فوجی افسران کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا اور دیگر دشمن طاقتوں کے مقابلے میں استقامت و پائیداری میں ایرانی عوام کی کامیابی پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی سے فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں کی ملاقات (مختصر خبر)

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں سے ملاقات میں فرمایا کہ آج ایران میں اقتصادی استحکام ملک کے لئے اہم کلیدی ہدف اور ترجیح ہے

  • رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سےسیلاب متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مشرقی و مغربی آذربائیجان، اردبیل اور کردستان صوبوں میں بارش اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچائیں۔

  • بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما کو پھانسی دے دی گئی

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷

    بنگلہ دیش میں آج صبح جماعت اسلامی کے رہنما سمیت تین افراد کو پھانسی دے دی گئی۔

  • دشمنوں کی سازش کو ناکام بنانے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    Apr ۱۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز

  • دشمنوں کی سازش کو ناکام بنانے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے اسلامی جمہوری نظام کے خلاف دشمنوں کی سازش کی بابت خبردار کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ دشمنوں کا مقصد، اسلامی جمہوری نظام کو نابود کرنا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں کی ملاقات

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شام پر امریکی حملے کو اسٹریٹیجک غلطی قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ یورپ نے تکفیریوں کی تقویت کرکے جو غلطی کی ہے امریکہ داعش کی حمایت کرکے اسی غلطی کا اعادہ کر رہا ہے۔

  • اسلامی تعاون تنظیم کی تحقیقاتی کمیٹی کے دورہ کشمیر کی مخالفت

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ

  • بارہ فروردین ایران میں یوم اسلامی جمہوریہ

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • بارہ فروردین ایران میں یوم اسلامی جمہوریہ

    Apr ۰۱, ۲۰۱۷

    ایران کے مومن و انقلابی عوام نے بارہ فروردین کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔

  • فرزندرسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران اسلامی سوگوار و عزادار

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷

    فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شب شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے

  • کلام نور - عید بعثت کی مناسبت پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 03/ 2017

  • عید نوروز پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Mar ۲۶, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاه

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دورہ روس

    Mar ۲۵, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر اعلی سطح سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں پیر سے ماسکو کا دورہ کریں گے۔

  • حرم امام رضا علیہ السلام کے زائرین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Mar ۲۲, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کے روز سہ پہر کو نوروز کی آمد اور نئے ایرانی سال کے آغاز کی مناسبت سے ایران کے مذہبی شہر مشہد میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کی مقدس بارگاہ میں عوام سے خطاب کیا اور ایران سے متعلق اہم ترین مسائل بیان کئے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS