تلاش
-
Mar ۰۶, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے، آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دور کو ملک کا عظیم اور خالص سرمایہ قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمہوریہ آذربائجان کے صدر الھام علی اف سے ملاقات میں جمہوریہ آذربائیجان کے عوام اور حقیقی اسلام کی طرف ان کے رجحان کی تعریف کرتے ہوئے اس امر کو جمہوریہ آذربائیجان کے مسلمان عوام اور حکومت کی خیر و صلاح کا سبب قراردیا ۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے مشترکہ مذہب کو ایران اور آذربائیجان کے درمیان قربت کا سب سے اہم عامل قرار دیا۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کا حملہ علاقے میں امریکی اور اسرائیلی سازشوں کے تحت کیا جارہا ہے جس کا مقصد عربی اور اسلامی امت کو نابود کرنا اور مسلکی بنیادوں پر دوبارہ اختلاف پیدا کرنا ہے۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۷
نائجیریا کی فوج اور پولیس نے شمالی شہر کاستینا میں واقع اسلامی تحریک کے دفتر پر حملہ کرکے درجنوں افراد کو زخمی کردیا ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۷
حزب اسلامی افغانستان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کے ساتھ طے پانے والے امن معاہدے کی شقوں پر اگر عمل نہیں کیا گیا تو اس جماعت کے رہنما حکمتیار کابل نہیں آئیں گے۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کفر و نفاق کے خلاف جدوجہد کے لئے اہلبیت اطہار علیھم السلام کی پیروی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۷
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے کل رات بعض مذہبی شاعروں نے ملاقات کی۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۷
ایران کے مقدس شہر قم میں نئے اسلامی تمدن اور وحدت کے زیرعنوان ایک بین الاقوامی کانفرنس جمعرات کو منعقد ہوئی جس میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بری یونٹ کی تین روزہ فوجی مشقیں ختم ہو گئیں۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ میں نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کرنے والے مسلمان رہنما شہید میلکم ایکس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۷
مسئلہ فلسطین تمام مسلمانوں کے اتحاد کا مرکزی نکتہ ہے۔ منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے خطاب سے بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کا آغاز ہوا۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ فلسطین کے غمناک قصے اور اس پائیدار، صابر اور بردبار قوم کی اندوہناک مظلومیت سے، ہرحریت پسند، حق پرست اور انصاف پسند انسان کے دل کو سخت صدمہ پہنچتا ہے
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۷
دنیا قابض صہونیوں کے انسانیت سوز اقدامات اور جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۷
اسلامی انقلاب - نشر ہونے کی تاریخ - 18 فروری 2017
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۷
عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے اسلام اور دیگر مذاہب کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی دہشت گردی کا کوئی وجود نہیں ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۷
ایران کے شہر کرمانشاہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کی فیڈریشن کے حکام، کوچ اور قومی ٹیم کے چیمپیئن پہلوانوں کی قدردانی کی ہے۔